🚨🚨دھوم مچا دیا ہے پوری دنیا میں
عمران خان کی محبت میں بنایا گیا زبردست عربی ترانہ
پاکستان اور عرب دنیا تمام ممالک میں یہ ترانہ بہت مقبولیت حاصل کر رہا ہے یورپ میں بھی وائرل ہو رہا ہے
وائرل کریں پاکستانیوں 💯✌️🔥
عمران خان کے دورِ حکومت میں رئیسُ المنافقین دودھ کے 9 روپے مہنگا ہونے پر اور دہی کے 11 روپے مہنگا ہونے پر وی لاگز بنا بنا کر عوام کے ساتھ ہمدردی ظاہر کرتا تھا، لیکن آج دودھ270 روپے اور دہی300 روپے تک جا پہنچا ہے اور یہ رئیسُ المنافقین منہ میں دہی جما کر خاموش بیٹھا ہوا ہے۔
@AnsarAAbbasi
نسیم شاہ کے ایک ٹوئٹ نے مریم نواز کا تخت ہلا دیا ہے۔ مریم نواز کی شہرت ہے کہ انہوں نے صحافی ضعیم لغاری کو بائیک لین پر ویڈیو کرنے اور خرم اقبال کو اُن کی تقریر کا اصل کلپ شیئر کرنے پر اٹھوا لیا اس لیے اب نسیم شاہ کیریئر بھی شاید ختم ہو جائے گا، سید ذیشان عزیز