تحریکِ آزادی فلسطین پاکستان کا منشور: فلسطین کی رہائی، انصاف، اور عدل کا راستہ، انسانیت کے پرچم تلے دلوں کو متحد کرنے کی جستجو۔۔۔
مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حفاظت ہر ریاست کی ذمہ داری!
#Palestine#History#Gaza#Justice#Resist#occupation#Support
ہم پاکستانی آج 23 مارچ 2024 کو پاک فوج سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واحد مسلم ایٹمی طاقت کی حیثیت سے فلسطینیوں کے حق میں اپنا فرض ادا کرتے ہوئے اپنے اس عہد کو وفا کیجیے۔
تاکہ ہم اور آپ روزِ محشر فلسطینیوں کے سامنے شرمندگی سے بچ سکیں۔
#PakArmy#Palestine#Gaza#PakistanArmy#ISPR#TAFP
Presenting 'TAF_PAKISTAN's' Manifesto: A Roadmap for Freedom, Justice, and Liberation for Gaza, backed by our unwavering commitment to UNITY. Bringing together hearts under the beacon of hope and opportunity.
#Palestine#History#Gaza#Justice#Resist#occupation#Support
یہ نہ سمجھو اگر ہم جہاد کے لیے نہ نکلیں تو اللہ کا کام نہیں ہوگا ہر گز نہیں! اگر تم نہ نکلو گے وہ تمھاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا انھیں اسلام غالب کرنے کے لیے جہاد کی سعادت نوازے گا اور تم کچھ نہیں بگاڑ سکو گے، کیونکہ وہ تمھاری یا کسی کی مدد کے بغیر خود اکیلا ہر چیز پر قادر ہے