ایم ایم اے دور میں بھی یہاں طوفانی بارشیں آئیں ، درخت ، کھمبے ، تاریں اڑ گئی تھیں لیکن اس وقت مولانا فضل الرحمن کی صورت میں ڈیرہ کا کوئی ولی وارث موجود تھا ، انھوں نے فاٹا اور دوسرے ڈسٹرکٹ سے لائن مین اور دیگر عملہ منگوا کر صرف ایک ہی دن میں ڈیرہ کی بجلی بحال کرا دی تھی ، آج اگرچہ بظاہر صوبہ کے گورنر اور وزیراعلی ڈیرے وال بیٹھے ہیں لیکن مصیبت کی گھڑی میں مدد کرنے والا کوئی دیکھائی نہیں دیتا ۔
جو بکواس الزامات یہ کنجر یوتہی میرے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب پر لگا رہے ہیں اگر میرے بس میں ہوتا تو انکا دائیں ہاتھ اور بائیں ٹانگ کاٹ کر زندہ عبرت کے لیے چھوڑ دیتا
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے اقتدار کی کرسی نہیں کھینچی
صرف پی ٹی آئی کو بندے پورے کر کے دینے سے انکار کیا
تو انکی حیثیت کھل کر سامنے آ گئی
اور عدم اعتماد کامیاب ہو گئی
@hramkhwr97265@Noorulamin000 افغانستان میں شعبہ امر بل معروف ونہی عن المنکر قائم ھے عدل اور فورا انصاف کے لئے حسبہ بل جسکو بد دیانت جسٹس نے زاتی کینہ و عالمی اسٹبلشمنٹ کے دباو پر نافظ نھی ھونے دیا ۔
@ziaurrehman76 جن بھیساکیوں پر اڑ کر اہا تھا وہ اب ھوا دینے لگے۔ھمارے صوبہ کی بدقسمتی ھے یہاں ھم پر کاکا منا مسلط ھوا ھے۔ڈیرہ کی مٹی روز اول سے جمیت کی ھے اور دور دور تک کوئی مقابل نھی
اسلام آباد: جےیوآئی خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتهم کے ہاں حاضری،
#JUIDigitalMediaKP#TeamJUIKP