بنوں:
تحصیل چئیرمین پیر کمال شاہ نے خوف کے سارے بت تھوڑ دئیے تحصیل میریان سطح پر پی ٹی آئی کی اہم مشاوراتی میٹنگ بلائی جسمیں عہد کیا گیا کہ تکلیف کے اس گھڑی میں اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں ۔انشاءاللہ
@YarMKNiazi@PTIofficial@AliAminKhanPTI
پاکستان تحریک انصاف تحصیل میریان چیئرمین پیر کمال شاہ کے گھر پر جمعرات کی رات کو فسطائی حکومت کے احکامات کی بدولت پولیس نے چھاپہ مارا، لیکن پیر کمال شاہ گھر پر موجود نہیں تھے. پولیس نے پورے گھر کی تلاشی لی.
اگلے دن جمعہ کو پولیس نے پیر کمال شاہ کو سویڈن کے خلاف پریس کلب بنوں میں احتجاجی مظاہرہ میں شرکت سے روک کر گرفتار کرلیا. دوران گرفتاری پیر کمال شاہ کے پھوپھی زاد احمد شاہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
#PakistanUnderFasicsm
#HumanRightsViolations
پاکستان تحریک انصاف تحصیل میریان چیئرمین پیر کمال شاہ کے گھر پر جمعرات کی رات کو فسطائی حکومت کے احکامات کی بدولت پولیس نے چھاپہ مارا، لیکن پیر کمال شاہ گھر پر موجود نہیں تھے. پولیس نے پورے گھر کی تلاشی لی.
1/n

اگلے دن جمعہ کو پولیس نے پیر کمال شاہ کو سویڈن کے خلاف پریس کلب بنوں میں احتجاجی مظاہرہ میں شرکت سے روک کر گرفتار کرلیا. دوران گرفتاری پیر کمال شاہ کے پھوپھی زاد احمد شاہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا.
"تحفظ قرآن ، ہمارا ایمان"
چیئرمین عمران خان کی کال پرسویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف تحصیل میریان میں تحصیل چیئرمین پیر کمال شاہ کی زیر قیادت بھرپور احتجاجی مظاہرہ
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
فخر میریان جناب پیر کمال شاہ کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں اور عوام کا لشکر ازادی مارچ کے لٸے تیار ہے۔ اج کثیر تعداد میں شرکت کارکنوں کے جذبے و حوصلے اور پیر صاحب کی انتھک محنت کا منہ نتیجہ ہے۔ ٹرانسپورٹ اور انتظامی امور پیر کمال شاہ کی سرپرستی میں ہونگے۔
#یوم_انقلاب_26_نومبر
حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں کل چئیرمین عمران خان کی کال پر مئیر تحصیل میریان بنوں پیرکمال شاہ کی سربراہی میں تحصیل میریان کے پی ٹی آئی عہددران کی اج پیر ہاوس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ انشاءاللہ کل ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل ریلی راولپنڈی کے لئے نکلی گی۔@IMMahmoodKhan