@plexusresearch Long lve dr sabb,
Im from Pakistan my mother so distrubed parkinson disease since 15 years kindly i request you for better Guidenes .thnk u
عمران سرکار کی کُل ملا کے ماہانہ کارکردگی
پہلے ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی. دوسرے ہفتے بجلی مہنگی. تیسرے ہفتے اشیاء خوردونوش مہنگی, چوتھے ہفتے میں ملک کا کوئی قیمتی پارک یا سڑک گروی.
نوٹ: یہ ریسل سال کے بارہ مہینے دستیاب ھے
@MaryamNSharif@CMShehbaz@HamidMirPAK
@AajKamranKhan معاف کیجے آپ جیسا بوٹ پالشیہ میں نے صحافیوں میں آج تک نہیں دیکھا اللہ پاک مدینے والے سرکار ص کے صدقے یہ پالشیہ والا میڈل آپ سے کبھی نہ چھینے اور آپ کے اولاد اور قیامت تک کے نسل کو یہی پالشیہ کا پیشہ عطا فرماۓ.اور اس بدنما پیشے میں آپ کو ڈھیر ساری گالیاں اور گالیاں نصیب فرماۓ آمین
چول کے بارے میں اتنی معلومات اور تفصیلی وضاحت بھی چول سے متعلقہ سند شدہ بندہ ہی دے سکتا ھے شکریہ گِل صاحب, آپ نے تمام ملکی امور نمٹا دیئے اب پیشہ وارانہ صلاحیت چول کی وضاحت پر صرف کررہے ہیں
ہمارے پنجاب میں چول کے تین لیول ہوتے ہیں۔
1- چوَل
۲-چبلیٹ
3- چبلوٹ
آج سمجھ آئی کہ چول سے بھی آگے کی چیز کون ہوتا ہے اور کب استعمال کرنا ہے۔
ملک سے وفا کرو چبلوٹ
@FaisalB82984327 میرا لیول تو اللہ جانتا ھے ویسے آپ کا موقف بھی بہت حد تک ٹھیک ھے . گِل صاحب اور اب جیسے باقی نمونوں کا کام ہی یہی ھے 2 نمبر لوگوں کی کوالٹی بیان کرکے آپ جیسے گاہکوں سے داد وصولی لینا باقی حکومت چلانا تو انکے بس کا کام نہیں
@PTIofficial شرم تم کو مگر نہیں آتی. اب مہربانی فرماکر انصاف کا نام ہٹا کر پارٹی کا نیا نام تحریک بوٹ پالشیہ یا تحریک وعدہ توڑ پاکستان رکھ دیںجئے پھر جو من میں آۓ کرتے رہنا