وانا میں 20سال بعد ہونے والے سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے جس میں جمناسٹک۔۔کراٹے۔۔۔فٹبال بھی شامل تھے ۔۔۔وزیراعلیٰ کے مشیر برائے قبائلی علاقہ جات اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر نے اختتامی تقریب میں شرکت
31 مئی 2019 تک اپنے ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ پر یقینی بنائیں۔ معلومات کے لئے شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔ (الیکشن کمیشن آف پاکستان)
Today program Nan saba woth Jaroon Daudzai.
Guest: Azmat Hanif Oragzai (Chife commissioner Right to informatin commission Khyber pakhtunkhwa.
you can call on 091.9214199
ضم شدہ اضلاع کے سینیٹرز اور ایم این ایز پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں کو مذاکرات کے لئے ایک بار پھر باضابطہ دعوت دینے کا فیصلہ
پشاور: ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلی اجمل وزیر کا پشاور پریس کلب کے سامنےماموزئی قوم کی جانب سے دھرنا میں شرکت، اور مظاہرین سے مذاکرات
"ہم سب کو سنیں گے اور جائز حقوق سب کو ملیں گے، مسئلے ایک دن... https://t.co/djccO8zJ6l