عمران خان سے محبت کرنا کسی سے نفرت کرنا نہیں ہے۔
اگر کوئی اور بھی عمران خان کی طرح سچا اور ایماندار ہے۔ تو ہم ان سے بھی محبت کرتا ہے ۔
follow back all #p
پاکستان میں میرے گھر پر اگر ایک طرف پاکستان کا پرچم ہے تو دوسری طرف عمران خان کا۔کیوں کہ
ہم پاکستان اور پاکستان کے فوج سے محبت کرتے ہے ۔لیکن عمران خان بھی ہمارا دلوں میں ہے۔ ان سے بھی اتنا محبت ہے جتنا پاکستان اور پاکستان کی افواج سے ہے۔
#Pti_plag_campaign#ImranKhan@TeamiPians
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
علیمہ خان کا تیمرگرہ میں پرتپاک استقبال ❤️
عمران خان سے عوامی محبت دیکھیں, کوئی کال نہیں دی گئی تھی, بغیر سوشل میڈیا کیمپین کے چند منٹ میں عوامی سمندر!!
یہ بات PTI عہدءداروں کو سمجھ کیوں نہیں آرہی
آخر پی ٹی آئی عہدیدار کب تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں؟؟
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو 🛑
حیدر مہدی کا سوال: عمران خان کی صحت کے بارے میں!!
علیمہ خان پوری دنیا کو بتا رہی!!
جب سلمان صفدر نے مجھے بتایا تو میری آنکھو سے آنسو بہنے لگے!!💔💔
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
ڈاکٹر عاصم کی میڈیا سے گفتگو !
ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ عمران خان کو لمبے عرصے کے لیے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا لیکن اس وقت ہسپتال میں علاج ضروری ہے۔ یہ ایک لمبا process ہے جیسے ڈاکٹرز نے دو تین سال دیکھنا پڑے گا!
[اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹلز]
”ہم ایک طویل عرصے سے فکرمند ہیں۔ اب ہمارے والد کی صحت کو سنگین خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ ہم صرف یہ وضاحت چاہتے ہیں کہ ان کی آنکھ کے ساتھ درحقیقت کیا ہو رہا ہے-“
@Kasim_Khan_1999
بی بی سی ورلڈ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیمان اور قاسم نے اپنے والد، سابق وزیرِاعظم عمران خان، کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
#SubtitledByPTI #KhanNeedsUrgentTreatment
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے