ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے، ذاتِ خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں، مگر مصطفیٰ ﷺ بعد
قتلِ حسینؓ اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
پتا نہیں کیسی جنگ لگی ہوئی ہے؟
امریکہ نے حملہ ایران پر کیا ہے،کٹاپا اسرائیل کا ہورہا ہے،بلڈنگیں لبنان کی گررہی ہیں،برباد دبئی ہوگیا،بےعزتی انڈیا کی ہوگئی،چڑھائی پاکستان کی ہوگئی،یہ کیا ہورہا ہے؟
🔴 رپورٹر: ایک دانا شخص نے جنوری 2020 میں کہا تھا:
“ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی، مگر کبھی مذاکرات نہیں ہارا۔”
ٹرمپ: “یہ کس نے کہا تھا؟”
رپورٹر: ڈونلڈ ٹرمپ نے۔
ٹرمپ: “اوہ، یہی میں سمجھ رہا تھا کہ آپ کہنے والے ہیں۔”
این یک سند تاریخی و پیامی از ایران مقتدر است: صلح در سایه احترام متقابل تحقق خواهد یافت.
جمهوری اسلامی ایران به صلح جهانی با حفظ عزت و استقلال، پیشرفت و همکاری منطقهای همواره متعهد و پایبند است.
اسلام آباد میں اسٹامپ فروشوں کی لوٹ مار
آج مجھے بچے کے اسکول کی جانب سے ایک تیار شدہ انڈرٹیکنگ (بیانِ حلفی) کا متن ملا، جسے 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروا کر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ میں آبپارہ مارکیٹ کے ایک اسٹامپ فروش کے پاس گیا، جس نے 5 منٹ میں آن لائن اسٹامپ پیپر نکال کر پرنٹ دے دیا۔
میرا خیال تھا کہ 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر وہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے سروس چارجز لے گا، لیکن جب میں نے بل پوچھا تو اس نے کہا کہ 1000 روپے بنتے ہیں۔ میں حیران رہ گیا اور پوچھا، "1000 روپے؟" جواب ملا، "جی ہاں!" میں نے کہا کہ یہ تو کھلی ناانصافی ہے، مواد میں نے خود فراہم کیا ہے، آپ نے تو صرف پرنٹ نکالا ہے۔ خیر، بحث و تکرار کے بعد اس نے 100 روپے کم کر کے 900 روپے طلب کیے۔ جب میں نے پکی رسید مانگی تو اس نے کارڈ پر اضافی سروسز درج کر کے 1000 روپے کی رسید میرے حوالے کر دی۔ میں نے یہ رسید اس نیت سے اپنے پاس رکھ لی کہ اس معاملے کو کم از کم حکومت کے نوٹس میں لایا جائے۔
دو روز قبل، میرے سالے سے بھی صرف ایک صفحے کے بیانِ حلفی کی تیاری کے لیے 2500 روپے وصول کیے گئے تھے۔
ہم خوش تھے کہ حکومت نے اسٹامپ پیپر آن لائن کر دیے ہیں، جس سے سائلین کا فائدہ ہوگا اور فیس براہِ راست سرکاری خزانے میں منتقل ہوگی۔ مگر حکومت نے اسٹامپ فروشوں کو اس لوٹ مار سے روکنے کے لیے کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا اور نہ ہی اسٹامپ کی قیمت کے ساتھ سروس چارجز مقرر کیے ہیں۔
سرکار سے اپیل ہے کہ اسٹامپ پیپر کی فیس کے ساتھ اس کے مناسب سروس چارجز بھی مقرر کیے جائیں تاکہ اس کرپشن اور ناجائز منافع خوری کا قلع قمع ہو سکے۔
@ICT_Police@dcislamabad
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
It must have been a nightmare for these young school children to face the 7.8 earthquake in Philippines.
The way the earth was swinging & then the structure fell off… was horrific.
حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مختلف پارکس جو منشیات فروشی، نشے کے استعمال کے اڈے بن چکے ہیں کے متلعق مؤثر کارروائی کی جائے۔ ساتھ ہی پارکس میں غیر مناسب سرگرمیوں کی روک تھام اور بہتر نگرانی کا انتظام بھی کیا جائے تاکہ یہ مقامات خاندانوں اور شہریوں کے لیے محفوظ رہیں۔
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
پہلے ہر شخص کی خواہش تھی کہ ایشوریہ رائے اُس کی بیوی ھو۔
اب ایشوریہ رائے ہر شخص کی بیوی جیسی ہی ہے۔
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں
جون ایلیاء
People have become more self-centered. They don’t try to understand the feelings, needs & problems of others. They’re keen on satisfying their own needs, even by hurting others. Don’t let up. Continue spreading values of honesty, sincerity, integrity & compassion.
Don’t wait to forgive someone till they apologise. You may end up waiting forever. Remember, it’s easy to hold a grudge and it’s easy to lay blame. But by doing so, you’re allowing others to have power over you. For the sake of closure and healing, you should forgive and move on.