It has been an honour working alongside @SenatorMushtaq on issues that scare most people in Pakistan and indeed the world. Lgbtq and transgender Act ... followed by the genocide in Palestine. Mushtaq sb and his wife were fearless in rasing their voices for Truth. Now it's time for us to raise our voices for them ...
🔴 عالمی صمود فلوٹیلا کے بعد ترکوں کے آزادی فلوٹیلا کے نام سے 45 سے زائد چھوٹی بڑی کشتیوں نے غزہ کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔
▪️ عالمی صمود فلوٹیلا میں عددی لحاظ سے ترک شہریوں کی تعداد (54) سب سے زیادہ تھی تاہم درجنوں ممالک کی شمولیت سے فلوٹیلا اہمیت اختیار کر گیا تھا۔
گلوبل صمود فلوٹیلا عالمی قافلہ استقامت اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔۔۔
یہ انسانیت کی خاطر نکلا ہوا غیر مسلح پر امن امدادی قافلہ ہر سطح پر حمایت، مدد اور دعاؤں کا مستحق ہے ۔۔۔
آپکی جماعت اسلامی نے انہیں ہمیشہ فراموش کیا کبھی انکے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے اور آج وہ مجاہد جب پوری قوم کا فخر بن گیا تو آپ کی ہمدردی بھی سامنے آگئی۔ اللہ رب العزت ہم سب کو ثابت قدمی عطا فرمائے.
🟩 پاکستانی مرد مجاہد، سینیٹر مشتاق احمد خان
جسے فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور بارہا گرفتار کیا گیا۔ جس کو اس کی اپنی پارٹی نے غزہ کے معصوم لوگوں کی آواز بننے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد قرار دے کر بائیکاٹ کر دیا۔ وہ پھر بھی میدان میں چند جانبازوں کے ساتھ ڈٹا رہا۔ ایک بار ایک پاکستانی پولیس آفیسر نے اس سے توں تکرار کرتے ہوئے گھورتے ہوئے کہا کہ اتنا غزہ کا درد ہے تو غزہ چلے جاؤ۔
آج سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ سے دو ہندسوں کی دوری سے اسرائیلی ظالم فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے اور اپنے سے اختلاف کرنے والوں، دشمنی برتنے والوں اور طعنے دینے والوں کے منہ پر سیاہی مل دی ہے۔ جسے وہ دھو نہیں سکیں گے۔
🚨 SENATOR MUSHTAQ AHMED KHAN ARRESTED BY ISRAEL
#SenatorMushtaqArrestedByIsrael#GlobalSumudFlotilla#FlotillaUnderAttack
Source: Only one ship has managed to escape i.e. observer boat, whose duty was to collect information and escape. Our second delegate Syed Uzair Nizami was sailing on the observer boat and shared the information regarding the interception of Senator Mushtaq Ahmed Khan's ship.
IMAGINE SENDING 20 WARSHIPS TO INTERCEPT BOATS CARRYING MILK POWDER AND BABY FORMULA FOR STARVING CHILDREN. THIS IS THE GREATEST EVIL EXISTING IN THE WORLD RIGHT NOW!!!!!
Praying for Senator Mustaq. This was his last message to me... and to carry on raising my voice for our children in gaza. May Allah protect all the people working selflessly for Palestine.