ARY کی بندش
سچ سے خوفزدہ امپورٹڈ حکومت کے فاشسٹ ہتھکنڈے
یہ نوے کی سیاست سے باہر آنے کو تیار نہیں
اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ نوجوان ان سے متنفر ہیں اور ان سے نفرت کرتے ہیں
#RestoreARYNews
شہدا سے تعزیت کے معاملے میں صدر پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا گیا
صدر نے وزیراعظم ہاؤس سے رابطہ کیا کہ وہ فاتحہ خوانی کے لیے جانا چاہتے ہیں تو انہیں کہا گیا کہ پہلے وزیراعظم جائیں گے اسکے بعد آپ
جب وزیراعظم تعزیت کر آئے تو اسکے بعد صدر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کروا دیا گیا
Judging by the claims, today was a very heavy day on our social media budget.
Rs 1500 * 5 million tweets = Rs. 7.5 Billion to be paid out to our tweeps!
At this rate, PTI will pay out around Rs 3 trillion or USD 13 Billion a year only to manage our Twitter Army in Pakistan!😂
پتاسی، میرعلی، شمالی وزیرستان میں رکشہ سے خود کش حملہ۔ سیکورٹی فورسز کانوائے نشانہ بنایا گیا۔ 3 جوان شہید اور پانچ زخمی۔ حملے کے دوران 2 مقامی افراد بھی زخمی ہوئے۔