فرانس کے ایک ضلع سکھر میں 262 سرکاری اسکولوں کی عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے
خبر ہے کہ پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگانے والے قوم پرستوں کے سامنے BISP کی بوریوں کے منہ کھولے گے ہیں
17 سالہ حکومت کی یہ کارکردگی ہے سوال کرو گے تو ندیم چٹا شازیہ شہلا شیلا ببلی چھوڑ دئیے جائیں گے
کرنل اسفندیار نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے دفاع میں جو کیا بلکل ٹھیک کیا، اگر وہ یہ سب نہ کرتے تو شاید کا یونیفارم وہاں کسی جتھے کے ڈنڈے پر لٹک رہا ہوتا اور وہ کرنل کے ساتھ بھی وہی ہوتا جو پچھلے دنوں لڑکی کو بچاتے ہوئے ایئر فورس کے آفیسر کے ساتھ ہوا تھا۔یہ 9 مئی کا تسلسل سمجھ لیں یا 27 ستمبر کیلئے مشق سمجھ لیں،آپ نے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہر سہولت اور پروٹوکول دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں ان سب حرامیوں کا حوصلہ بڑھ رہا ہے، کرنل اسفندیار کا کورٹ مارشل کی بجائے 9 مئی کے مقدمات کا ٹرائل مکمل کریں اور ذہن سازی کرنے والے کو اس کے سہولت کاروں کو وہیں تُن دیں جہاں سے برآمد ہوئے تھے!
آخری حل یہی ہے۔
جب بھی ملک میں کوئ نا خوشگوار واقعہ ہوا اس ناسور نے ملک میں آگ لگانے کی کوشش کی، عوام کو بھڑکانے کی کوشش کی
لیکن ریاست ہمیشہ ستو پی کر سوئ رہی
پتہ نئیں ریاست تب جاگے گی جب اس بار 9 مئ کامیاب نہیں ہو جاتا🙄
عمران خان صاحب آپ ناکام ثابت ھوئے مگر اپنی ناکامیوں کا ملبہ مجھ پر ڈالنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ۔۔
میں نے تو نہیں کہا تھا کہ خود کشی کر لوں گا مگر آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا
فوج اور جنرل باجوہ کو بیچنے کے علاؤہ آپکے پاس اور کچھ نہیں
۔۔اسد عمر 10 نمبر لتر سے لیس
ریاست نے اپنے ریاستی اہلکار کو کٹہرے میں کھڑا کر لیا
لیکن جن کی شکلیں یوتھیوں نے غائب کر دی وہ اس سلوموشن ویڈیو میں کلئیر ہیں
ریاستی اہلکار کا گریبان پھاڑنے پر وردی کی تضحیک کرنے پر ایک ایک جنگلی کی زندگی عذاب بن جانی چائیے بخشش کسی کی نہیں ہونی چائیے @OfficialDGISPR
سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف شہبازشریف اور مریم نواز نے ہمارے لیڈر کو قید کر رکھا ہے اور یہی تین افراد علاج بھی نہیں ہونے دیتے اور ہمیں حافظ سید عاصم منیر سے کوئی گلہ نہیں ہے
آزادی کی جنگ ٹھس ہو گئی ہے اور یحیی آفریدی محسن نقوی کے بعد حافظ جی سے بھی کوئی اولامہ نہیں
😂
Dear Ghauri sb, Pakistan is not only releasing all international Platts data but also entire fuel price build-up on OGRA website on a daily basis. Responsible Governments esp. in an IMF program have to either arrange alternative sources to fund blanket subsidies (which even many GCC countries have not been able to do) or let the price transmission work to avoid bankruptcy of the State (or its related entities) - remember what PTI did in 2022? On Bangladesh comparison, I would suggest basic desktop research to see what losses have been incurred by Bangladesh Petroleum Corporation (BPC) since Iran conflict; insights via press reports & parliamentary speeches of their Energy Minister are just a click away for someone wanting to better understand the matter. Best wishes
ڈئیر علی پرویز ملک صاحب دفعہ کریں انٹرنیشنل پلیٹس کو IMF کو دفعہ کریں عالمی فیول پرائس کو بس یہ بتائیں یہ 100 ارب روپے اضافی وصولی کیوں لی ؟
آج عالمی منڈی میں پرائس بڑھ رہی ہے ریلیف نہیں دے سکتے تو کیا لیوی بھی کم نہیں کر سکتے ؟
اور کتنی نفرت خرید کر عوام کے گلے ڈالنی ہے ؟
شاہ زیب خانزادہ بھی کل سے سب سے پوچھ رہا ہے کہ حکومت کے گھبرانے کا وقت ہو رہا ہے کہ نہیں ہو رہا؟ منیب فاروق نے بھی بڑا زبردست جواب دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ حکومت کے گھبرانے کا وقت ہوا ہے کیونکہ عمران خان کے پاس دینے کے لیے ہے کیا ہے جو وہ اسٹیبلشمنٹ کو دے گا ؟ جب 2023 24 میں حالات سخت تھے تب اس سے کسی نے ڈیل کرنے کی کوشش نہیں کی 2025 مئی کے بعد تو حالات اسٹیبلشمنٹ کے لیے بہت مضبوط ہیں نواز شریف کے پاس دینے کو کچھ تھا تو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کو نواز شریف کی ضرورت تھی اج کی اسٹبلشمنٹ کو عمران خان کی ضرورت نہیں ہے اعلان ختم
احسن اقبال نے وسیم بدامی کو لاجواب کر دیا کہتے ہیں کہ میاں محمد نواز شریف اور عمران خان کی صورتحال میں فرق ہے عمران خان اج بھی قیدی ہے اگر اس کو ضمانت مل جاتی ہے تو وہ جہاں مرضی چاہے علاج کروائے جبکہ میاں محمد نواز شریف کی سزا معطل کر کے ضمانت دی گئی تھی اس سے پہلے جب وہ جیل سے لائے گئے تو وہ سرکاری ہسپتال میں لائے گئے نہ کہ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کیونکہ اگر یہ مثال قائم کر دی جاتی ہے تو کل کو ہر قیدی کہے گا کہ مجھے بھی پرائیویٹ ہسپتال لے کر جائیں / اچھا یہ موٹی بات پی ٹی ائی والوں کے دماغ میں نہیں اتی پتہ نہیں جھوٹا بیانیہ بنانا ہے یہ کیا چکر ہے؟اور جو نواز شریف اور عمران خان کے علاج کا موازنہ کرتے ہیں وہ بھی یہ ویڈیو لازمی سنیں
یہ شخص پاکستان میں افغانیوں کے کردار کا مکمل مجموعہ ھے۔ کسی کمنٹ کی گنجائش نہیں۔
جن لوگوں نے انکو یہاں لا کے بسایا وہ وہ قوم کے مجرم ھیں انہوں نے اپنے اقتدار کے لئے بیگانی جنگوں میں ھمارے وطن کو ملوث کیا ۔ یہ لوگ روز محشر ان تمام شہیدوں کو جوابدہ ھونگے جنہوں نے جنگوں اور دھشت گردی میں جانیں گنوائیں۔
"یہ مٹھائی کھانے میں جلدی کر دیتے ہیں"
لنگڑے کے ہسپتال منتقل ہونے پر اگر کسی ایک نے بھی کہا کہا کہ وہ ڈٹ کے گھوڑی بنا ہوا تو دوبارہ اسے جیل میں پھینک دیا جائے گا 👍
جب یہ بے غیرت انسان اقتدار میں تھا تو فرعون بنا ہوا تھا، یوتھیو حرامیو ذرا نیڑے نیڑے آ کر سُن لو تمہارا مہاتما اپنے مخالفین کے متعلق کیا کہتا تھا کہ کتنے لوگ جیلوں میں مر جاتے ہیں جن کا علاج نہیں ہوتا دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا آج اس کے کان میں دانت میں درد ہے، بلڈ پریشر ہے جیل میں بے چینی ہے اس لیے پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہا ہے اپنا تھوکا ہوا چاٹ رہا ہے۔
#این_آر_او_کی_تڑپ
کل بھارت نے آپریشن سندور پر ایک جعلی قسم کی ڈاکومنٹری نکالی!
لیکن ہمارے پاکستانی جوانوں نے بھارتی جھوٹ کے سارے کلپس اسکے سامنے لگا دئے ہیں۔
بھارت تاریخ بدل دیتا ہے جبکہ ہمارے بیوقوف لوگ 20 سال بعد اسی جعلی بھارتی ڈاکومنٹری کو سہارا بنا کر بولیں گے کہ مطالعہ پاکستان جھوٹ ہے
جو شخص ساری زندگی پلے بوائے زانی شرابی جواری ولد الحرام جیسی شہرت رکھتا ہو اس ابوٹیریان کیلئے انبیاء علیہ السلام جیسے معجزے مانگ کر مذہبی ٹُچ دے رہے ہیں
عمران خان کا ہر حامی ٹیریان وائٹیا کیوں ہے شوکت خسرا کی ٹوئٹ پڑھ لیں
جب کلثوم بی بی موت اور زندگی کی جنگ لڑ رہی تھین تو یہ انصافی حضرات ان کے گھر پر حملے کر رہے تھے اور ان کے لیڈران اس بیماری کو ڈھونگ اور ڈیل کہہ رہے تھے ، فاشزم کل بھی غلط تھا اور آج بھی
Still my prayers for IK’s speedy recovery
صدیق پستیوں دنبہ چکیوں طارق متینوں کے ارمانوں پر طلال چوہدری نے سوسو کر دیا ہے
PTI والے خود سے کہانیاں بنا رہے کہ نیازی پہلے ہسپتال جائے گا پھر نتھیا گلی پھر بنی گالا اور پتا نہیں کہاں کہاں جائیں گے
حقیقت یہ ہے کہ وہ وہیں جائے گا جہاں سے آیا ہے
بڑی گہری بات کر دی 😂😂😂