طاقت کا گھمنڈ اور دولت کا نشہ
موصوفہ امبر ملک دختر ملک ریاض ایک درجن سے زیادہ مسلح گارڈز کو ساتھ لے کر آدھی رات کو زبردستی کسی کے گھر میں داخل ہوئی، توڑ پھوڑ کی، اہل خانہ کو مارا پیٹا، ان پر مٹی کا تیل چھڑکا، زندہ جلانے کی دھمکی دے کر اپنی مرضی کی ویڈیو اسٹیٹمنٹ ریکارڈ کروائی ...
All this after illegal annexation of IOJK, a war crime under 4th Geneva Convention, & laying claim to AJK. I have always maintained the fascist Modi Govt is not only a threat to India's minorities by relegating them to 2nd class citizens' status, but also threat to regional peace
But for the fearless leadership of @ImranKhanPTI our struggle against Hindutva fascism would be semi-effective. I thank the the Hon'ble PM of Pakistan for raising the issue of Indian Muslims' and Kashmir 's sufferings globally. The Ummah must unite against RSS. #Muslims_are_one
اور پھر اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کر دیا۔ سوال یہ نہیں کہ عظمی خان پر کیا الزام ہے، سوال یہ ہےکیا اسطرح ڈنکے کی چوٹ پر کی جانیوالی بدمعاشی کسی بھی صورت قابل قبول ہو سکتی ہے؟
طاقت کا گھمنڈ اور دولت کا نشہ
موصوفہ امبر ملک دختر ملک ریاض ایک درجن سے زیادہ مسلح گارڈز کو ساتھ لے کر آدھی رات کو زبردستی کسی کے گھر میں داخل ہوئی، توڑ پھوڑ کی، اہل خانہ کو مارا پیٹا، ان پر مٹی کا تیل چھڑکا، زندہ جلانے کی دھمکی دے کر اپنی مرضی کی ویڈیو اسٹیٹمنٹ ریکارڈ کروائی ...
منزل کے اتنے قریب پہنچ کر زندگی سے بچھڑ جانا انتہائی دردناک اور زندگی کی اصل حقیقت ہے۔ اللہ تعالی غم اور انتظار میں رہ جانے والوں کو صبر عطا فرمائے۔😥
اے میرے مولا رمضان المبارک مہینے کے صدقے ان سب کی مغفرت فرما۔۔۔😥😥😥😥😥