قوم کی بیٹی ،قوم کی آواز
آنکھوں میں چمک ہے جذبوں میں امنگ ہے
روک سکے گا کون تجھے قوم تیرے سنگ ہے
سیکھا نہیں تو نے کبھی مشکلوں سے گھبرانا
ہوں راہیں کٹھن جتنی،منزلوں کو ہے پانا
راستہ تیرا حق ہے،سچ کی ہے تجھے عادت
حوصلہ چٹانوں سا، تو باپ کی ہے طاقت
❤❤❤❤❤❤
@MaryamNSharif
دیا میر بھاشا ڈیم کے کئے تو ن لیگ کی حکومت نے 14,325 ایکٹر زمین (80 فئصد کل رجیم رقبہ کا)، اپریل 2018 میں ہی خرید کر واپڈا کو دے دی تھی
بجٹ میں 100 ارب دیا میر بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کے لئے مختص گئے ہیں
#شکریہ_نوازشرئف :1
ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانی چینلز کی نشریات کا نوٹس لیا جائے اور ملک کے دستور اور قانون کے تقاضوں کے منافی نشریات پر پابندی لگائی جائے
#ختم_نبوت_پر_جان_قربان
شہزاداکبرکرپشن کےدعوےتوبلندوبانگ کرتے ہیں جھوٹ بول کرپورامیڈیاسرپراُٹھالیتے ہیں۔لیکن آجتک میاں نوازشریف اورمیاں شبازشریف پرایک دھیلا بھی کرپشن کاثابت نہیں کرسکے۔جبکہ بی آرٹی پشاور،آٹاچینی سکینڈل میں مہاکرپشن میں ملوث انکےاپنےساتھی عمران نیازی اورشہزاداکبرکےکندھوں پرسواری کررہےہیں
قوم کی بیٹی ،قوم کی آواز
آنکھوں میں چمک ہے جذبوں میں امنگ ہے
روک سکے گا کون تجھے قوم تیرے سنگ ہے
سیکھا نہیں تو نے کبھی مشکلوں سے گھبرانا
ہوں ر��ہیں کٹھن جتنی،منزلوں کو ہے پانا
راستہ تیرا حق ہے،سچ کی ہے تجھے عادت
حوصلہ چٹانوں سا، تو باپ کی ہے طاقت
❤❤❤❤❤❤
@MaryamNSharif
They say ‘in time’ it gets easier, but it actually never does. Value and cherish your parents while you have them. Theirs is the only ‘unconditional love’. This is a one month old me in the safest place on earth- my mother’s lap. Occasion: @CMShehbaz wedding.
اقرارلحسن @iqrarulhassan صاحب آپ صحافت کریئے مطابقت، سیاست اور مقابلہ کرنا آپکا کام نہیں۔
آپکا کام ہے پورے ملک سے حقائق عوام کے سامنے رکھناہےکسی ایک صوبے یا کسی ایک شخص کے پیچھے پڑنا نہیں۔
آپ اپنی چیلنج پر قائم ہیں تو با�� بار دہرانا چھوڑ دیں جو سچا ہوگا ��یلنج قبول کریگا،
معئشت کا پہیہ، ریونیو کا بڑھنا، وسائل میں اضافہ ،، ان سب سے انکا کیا تعلق۔۔۔۔۔۔۔🙄
ان مسائل کی فکر ہوتی تو ایک منتخب وزیرآعظم کو سازش کر کے گھر نہ بھیجا جاتا ،
20 ارب لگا کر 25 جولائی 2018 کو عوام کا ووٹ چوری کر کے نااہلوں کو مسلط نہ کیا جاتا۔
فرق یہ پ��ے گا کہ دوبارہ کبھی کسی ڈکٹیٹر پر آئین شِکنی کا کیس نہ ہو سکے گا اور نہ ہی اسکے خلاف فیصلہ آ سکے گا کیونکہ جو گستاخی نوازشریف نے مشرف پر کیس کر کے کی ہے وہ آئندہ آنے والوں کے لیئے مشعل راہ ہے، اور 18 ویں ترمیم کا خاتمہ اسی مشعل کو ہمیشہ ہمیشہ کیلیئے بجھانا ہے۔
دیکھنا یہ ہے کہ عملی طور پر ہو کیا رہا ہے آئین بھی ہے آئینی ترامیم بھی ہیں مگر ہو سب وہی رہا ہے زور صرف انہی کا ہے جن کے ہاتھ میں لاٹھی ہے نوازشریف اس بات کی بہترین مثال ہیں نوازشریف کے خلاف وہ کس حد تک نہیں گئے حتیٰ کہ اُن کی بیٹی بھی نشانہ بنی آئین قانون موم کی ناک بنا رہا
مسلم لیگ ن پر اسکے بیانیئے کو لے کر تنقید کرو تو دانشور کہتے ہیں کہ تھوڑا صبر سے کام۔لیں ووٹ کو عزت دلوانا اتنا آسان کام نہیں، چلیں یہ تو مان لیا کہ اتنا آسان کام نہیں لیکن مفاہمت کے راستے سے ووٹ کو عزت کیسے دلوائی جائے گی یہی سمجھا دیں،
کیا آپکی مفاہمت سے ووٹ کی عزت کو اپنے
اس سے زیادہ احمق بندہ اور کوئی نہیں
تین دفعہ ورلڈ کپ جیتا مگر
نہ چندہ اکٹھا کرتا ہے
نہ اوئے اوئے کرتا ہے
نہ وزیراعظم بننے کے چکروں میں ہے
ہے نہ احمق انسان