آج15گھنٹے نان اسٹاپ@pmln_orgکے لیئے ٹویٹر پر لکھا۔ ایک بات کا بہت دکھ ہوا پاکستانی الیکٹرانک میڈیا تقریبا سارا مسلم لیگ نون کے خلاف کھڑا پایا۔آج لیگی والنٹئیرز نے کمال کر دیا اور سارے مکر کو واڑ کے رکھ دیا ہے۔
آج کی آخری ٹویٹ🙏
وزیر اعظم نوازشریف🤲
@MIshaqDar50@AmjadMalik786
پہلی بات، 5-10 فیصد نتائج پر رائے قائم نہیں کرنے چاہیے دوسری بات، اس وقت کے نتائج کے مطابق بھی PMLN سب سے زیادہ سیٹیں لے رہی ہے
تیسری بات، بہت سیٹیں جن پر PMLN دوسرے نمبر پر ہے اس میں چند سو یا ہزار ووٹ کا فرق ہے
آخری بات، انشاءاللہ شیر جیتے گا۔ PTI پراپیگینڈا کا شکار مت ۔