میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟
لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ کو گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گی، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماکے کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو..
پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی سی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا -
واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں میں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..
In Pakistan, no matter, how honourable or good and fair trader you are. But, once you are raided by FIA or police, they will crush your dignity by abusing & even physically torturing you.
Look… how FIA officers raided & tortured a jeweller in this video
یہ نوید ستی جعلی صحافی ہے اور میٹرک فیل ہے ۔ ایسا مجھے اس کے قریبی دوست نے بتایا ہے ۔ نوید ستی کو چاہیے کہ اپنی صحافت کی ڈگری یعنی بی ایس ماس کمیونی کیشن یا ایم اے ماس کمیونیکشن کی ڈگری اپلوڈ کردے ۔ ورنہ لوگ اس کو میٹرک فیل پی ٹی آئی کارکن ہی سمجھیں گے ۔
ذیشان عزیز، صدیق جان اور نوید ستی نام کے ڈالر خوروں کا کہنا ہے کہ ہمارا کام صرف جھوٹا الزام لگانا ہے، آپ ثابت کریں کہ الزام غلط ہے حالانکہ صحافت، قانون اور اخلاقیات میں بارِ ثبوت الزام لگانے والے پر ہوتا ہے۔ اب کوئی اگر کہے کہ یہ تینوں لڑکیاں سپلائی کرتے ہیں تو یہ اُس کی ذمے داری ہے کہ وہ اس الزام کو ثابت بھی کرے۔۔۔
ویسے میں ان میں سے ایک کے بارے میں یہ الزام ثابت بھی کر سکتا ہوں۔
آج کے دن صدیق جان صابر شاکر عمران ریاض کا شکریہ ادا نہ کرنا زیادتی ہو گی ، انہی کے ویلاگ سن کر انڈیا نے فیصلہ کیا کہ عوام تو فوج کے خلاف ہو چکی ہے لہذا حملہ کر دیتے ہیں۔ پھر جو انڈیا ساتھ ہوا وہ دنیا نے دیکھا۔
خاموش مجاہد صدیق جان عمران ریاض اور صابر شاکر کو سرخ سلام کہ کیسے انہوں نے دشمن کو گھیرا ڈالا۔
اقرار الحسن نے اردو پوائنٹ کے زیشان نوسرباز کو مناظرے کا چیلنج کیا ،وہ فراڈیا بھاگ گیا۔
اس سے قبل اقرار نے صدیق جان کو چیلنج کیا تھا وہ ڈالری دلال بھی بھاگ گیا تھا،
اب راشد نصراللہ نے نوہد ستی نامی خود ساختہ صحافی کو ڈگری پر چلنج کیا وہ نوسرباز بھی دوڑ گیا۔
یہ ٹوٹل اوقات ھے ان لوگوں کی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری
Nation Always Love & Respect Faez Isa
نہ اتنا کسی کا نالج دیکھا نہ کوئی اتنا قابل دیکھا نہ کوئی اتنی اچھی گفتگو کرتا ہے نہ ان کی سوالوں کے پی ٹی آئی کے پاس کوئی جواب ہیں ۔۔؟
گریٹ مین برو ❤️👏
اس گھٹیا شخص کا یوتھیاپا سارا پاکستان دیکھ چکا ھے۔ یہ بندہ ثابت کر چکا ھے کہ اسکی پرورش میں ماں باپ نے بہت کوتاہیاں کی ہیں۔
لیکن اب سوال یہ ھے اسکا اصل چہرہ سامنے آنے کے بعد کیا اسکو نوکری پر رہنے کا حق ھے، کیا اس جیسے بدتمیز یوتھیےکو گھر نہیں بھیج دینا چاہیے؟؟
آپکی کیا رائے ھے؟
ہمارے یوتھی بھائیوں کو ہر ماہ کسی ناں کسی شخص میں اپنا نیا ابو نظر آتا ہے😂
اس بار کے قوم یوتھ کا ابو ہونے کا اعزاز اس بندے نے حاصل کر لیا ☄️
اس سے قبل گالیاں دینے والا چاچا بھی یوتھیوں کا ابو بننے میں کامیاب ہوا تھا 😱