ازبکستان کی خودمختار جمہوریہ قراقلپاقستان کے وفد نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔
وفد نے پنجاب کو قراقلپاقستان کے خصوصی اقتصادی زون میں شمولیت اور سرمایہ کاری کی دعوت دی، جو پنجاب کے ترقیاتی ماڈل سے متاثر ہو کر قائم کیا جا رہا ہے۔
گرین بس سروس نے عوام کو باوقار، محفوظ اور سستی سفری سہولت فراہم کی ہے۔ بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے بسوں کی تعداد مسلسل بڑھائی جا رہی ہے اور ہر تحصیل تک اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ جدید، ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام عوامی آسانی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور پوری ٹیم اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔
آپ کے مسائل اور ہیں۔ وہ میں بخوبی سمجھتا ہوں۔ ایف بی آر نے وہ کیا ہے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، 60 ارب روپیہ اضافی صرف شوگر انڈسٹری سے اکٹھا ہوا، 800 ارب روپیہ اینفورسمنٹ کے ذریعے اکٹھا ہوا۔ وزیراعظم ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہیں، سفارش چلتی نہیں، ڈیجیٹل اصلاحات اس کے علاوہ ہیں۔ آپ 7 دن چھٹی پر معترض ہیں۔ واہ!
Lawyer Sabtain Ahmed from
Essex University called on and I briefed him about our moot with Punjab Bar Council and new emerging courts in Pakistan for speedy disposition in land cases.
Rochdale
01 July 2026
برطانیہ میں جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے حافظ اکرام صاحب حج کی مبارک دینے آئے۔ان سے پاکستان کے معاملات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اوورسیز پاکستانی کمیشن کی طرف سے کی جانے والی پیش رفت پر اعتماد میں لیا، قبضہ کے خاتمے کیلئے خصوصی عدالتیں اور نئے ٹرائیبیونل زیر گفتگو رہے۔
Video of the address by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 at the International Seminar on IWT: An Instrument of Peace and Regional Stability at Jinnah Convention Centre.
Deputy Prime Minister /Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a Committee meeting to review the existing Guidelines for the Establishment of Universities and Higher Education Institutions in Pakistan.
The committee reviewed the draft 2026 HEC Regulatory Framework for the Establishment and Accreditation of Higher Education Institutions (HEIs) in Pakistan, in the light of direction given by the committee in the last meeting .The revlevant stakeholders provided a detailed briefing to the Committee about the work they have carried out in this regard.
The committee appreciated the efforts of the Higher Education. DPM/ FM directed HEC to incorporate further recommendations provided by this committee in today’s meeting and submit the revised draft to the Ministry of Federal Education for onward submission to the Federal Cabinet for approval.
DPM/ FM while highlighting government’s commitment towards quality education stated that strengthening Pakistan’s higher education system and impartting knowledge through highest standards of quality, transparency, and excellence is the hallmark of this government.
The Meeting was attended by Ministers of Law , IPC and Education and Professional Training, SAPM Tariq Bajwa, Federal Secretaries, HEC team , Rector NUST senior government officials and relevant stakeholders.
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ منڈی بہاوالدین کی عوام آپ کی تہہ دل سے مشکور ہیں
: حافظ عمران ضیاء
انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی
@PML_N_GERMANY
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین