مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے اسی خاص گروپ نے ملک ذوالفقار کو باہر کیا، چوہدری عزیز کے بیٹے کی سیٹ ضائع کروائی، چوہدری سعید اور افتخار گیلانی کو ہرایا، مرتضیٰ گیلانی و مسعود خالد کو سائیڈ لائن کیا۔ اب مشتاق منہاس کی باری ہے
@MaryamNSharif
2021 میں مریم نواز کے جلسے کے باہر کالے جھنڈے لہرانے والا عبدالرحمان آرائیں آج مسلم لیگ ن کا وارث بنا ہوا ہے۔ اس وقت پنڈی اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے آئندہ حکومتی عہدوں اور مخصوص نشستوں کی سرعام بولی لگا رہا ہے
@MaryamNSharif
عبدالرحمان آرائیں جس نے 2021 میں @MaryamNSharif کے جلسہ کے باھر کالے جھنڈوں سے احتجاج کروایا آج مسلم لیگ ن کا وارث بنا ہے
اس نے پنڈی میں وزیراعظم اور وزارتوں کے الامنٹ کی منڈی کھول رکھی ہے
مسلم لیگ ن کے کارکن اس برطانوی سنڈی کو باہر کریں
کیا دنیا امریکہ اسرائیل خواہشات کی تکمیل کیلیے اپنی
معشیت کو ان کی دھشت گردی کا شکار ھونے کا تماشہ
دیکھتی رھیگی
امریکہ اسرائیل کی جنگ ایران کے ساتھ نہین
بلکہ دنیا کی معشیت پر دھشتگردانہ حملہ ھے جس کو
زیادہ دیر برداشت نہیں کیا جائیگا @MIshaqDar50@OfficialDGISPR
شکریہ نوازشریف آپ نے ایٹمی دھماکہ کر کے اس قوم کو بے بسی کی تصویر بننے سے بچایا ڈالروں کو ٹھوکر ماری اپنے آپ کو داو پر لگایا جلاوطن ھوے اقتدار سے ھٹانے گے والد کے جنازے کو کندھا نہ دے سکے یہ ملک آپ کا مقروض ھے@MIshaqDar50@NawazSharifMNS@maryamnawazkhan@ASNsharif
5اگست کو ھونے والے سانحہ کے بعد کشمیر و پاکستان کے تعلق میں پیدا ھونے والی دراڑیں شہباز شریف نے قائد نوازشریف کی راھنمائی میں بڑی مہارت سے پر کی آج مظفرآباد میں انہوں نے دل کھول کر ٹیم کے ھمراہ کشمیریوں کے دل جیتے شکریہ نوازشریف شکریہ شہباز شریف @MIshaqDar50@Tahirmughalpml8
الحمدللہ قائد #_نوازشریف کے ایک میٹنگ سے
خطاب نے AJKمیں مسلم لیگ ن AJKکو
مستحکم پوزیشن پر لا دیا مسلم لیگی کارکنان کے
وسواس بھی دور ھوگے
اور نوازشریف کی ھدایت کے بعد قائدین کی لائین لینتھ
بھی درست ھو گئی
شکریہ #_قائد_نواز_شریف@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@pmln_org
#قائدنوازشریف کے دیرینہ ساتھی عرفان صدیقی رحلت فرما گے نظریہ نوازشریف سے محبت ان کا میرا ایک رشتہ تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخری منازل آسان فرماے @NawazSharifMNS
2021میں AJKجو کچرا اکٹھا کر کےتجربہ ھوا وہ چار سال سے
ایکسیجن پر تھااس کی روح پرواز ھوے 4سال گزر
گے
اب وینٹیلیٹر اتار دیں اس کی تدفین کر دیں
آذادکشمیر کے نظام کو معمول پر انے دیں نئے انتخابات کا اعلان کریں
@TararAttaullah@MIshaqDar50@betterpakistan@DrTariqFazal@pmln_org
AJK میں
عمران خان کے ٹکٹو ں پر جیتنے والوں نے آج چوتھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ویسے خان صاحب آپ نے بھی کیا کچرا اکھٹا کیا زندگی میں گھر میں بھی کچرا سیاست میں بھی کچرا۔ سیاسی پارٹیاں یاد رکھیں کچہرے سے بنی دیوارین طوفان کا مقابلہ نہیں کر سکتی @MIshaqDar50@betterpakistan
گزشتہ چار سال سے ھم نے
چیخ چیخ کر کہا کہ آذاد کشمیر پر توجہ دیں چلو اب بھی توجہ دینا اچھی بات ھے لیکن اس انوارالحق اور اس نابالغوں کی ٹیم کیوجسے آذاد کشمیر مین جو بربادی ھوئی اس کا ازالہ کرنے میں بڑا وقت لگے گا۔ @MIshaqDar50@betterpakistan@DrTariqFazal@RanaSanaullahPK
Ajk
مسلم لیگ ن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ انتہائی دانشمندانہ اور کارکنوں کی آواز بلکہ عوامی تائید ھے ھم مطالبہ کرئینگے کہ گزشتہ دور کے درویش وزیراعظم کے تمام معاملات کا احتساب کیا جاے @MIshaqDar50@RanaSanaullahPK@betterpakistan@DrTariqFazal
ساڈھے چار سال سے AKکے جعلی منڈیٹ سےنمائندے ایک ھی کام میں لگے ھیں کہ اس کو اتار کر کس کو بنانا اور اس ووٹ کے کتنے پیسے لینا اس کام کچھ کمیشن ایجنٹ بھی مستفید ھورھے ھیں یہی وہ وجہ ھے کہ ایکشن کمیٹی جیسے جتھے جنم لے رھے AJk میں نئے الیکشن اور اقتدار منتخب نمائندوں کے حوالے کریں