مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے اسی خاص گروپ نے ملک ذوالفقار کو باہر کیا، چوہدری عزیز کے بیٹے کی سیٹ ضائع کروائی، چوہدری سعید اور افتخار گیلانی کو ہرایا، مرتضیٰ گیلانی و مسعود خالد کو سائیڈ لائن کیا۔ اب مشتاق منہاس کی باری ہے
@MaryamNSharif
عبدالرحمان آرائیں جس نے 2021 میں @MaryamNSharif کے جلسہ کے باھر کالے جھنڈوں سے احتجاج کروایا آج مسلم لیگ ن کا وارث بنا ہے
اس نے پنڈی میں وزیراعظم اور وزارتوں کے الامنٹ کی منڈی کھول رکھی ہے
مسلم لیگ ن کے کارکن اس برطانوی سنڈی کو باہر کریں
2021 میں مریم نواز کے جلسے کے باہر کالے جھنڈے لہرانے والا عبدالرحمان آرائیں آج مسلم لیگ ن کا وارث بنا ہوا ہے۔ اس وقت پنڈی اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے آئندہ حکومتی عہدوں اور مخصوص نشستوں کی سرعام بولی لگا رہا ہے
@MaryamNSharif
کیا دنیا امریکہ اسرائیل خواہشات کی تکمیل کیلیے اپنی
معشیت کو ان کی دھشت گردی کا شکار ھونے کا تماشہ
دیکھتی رھیگی
امریکہ اسرائیل کی جنگ ایران کے ساتھ نہین
بلکہ دنیا کی معشیت پر دھشتگردانہ حملہ ھے جس کو
زیادہ دیر برداشت نہیں کیا جائیگا @MIshaqDar50@OfficialDGISPR
ملک پاکستان پر حکومت جس کی بھی ھو اس ملک کے
دلوں کا حکمران نوازشریف ھی ھو گا
ایٹم بم ھو JF 17 طیارے موٹر وے ھو بجلی گھر
جب تک پاکستان موجود ھے اور موجود رھے گا انشااللہ
نوازشریف کے احسانات ھر محب الوطن پاکستانی کے دل میں ھونگے
ایٹمی پاکستان کا معمار #_نوازشریف
پاکستان جے ایف 17 نہ بناتا ایٹمی دھماکہے نہ کرتا تو ھم
بھی بے بسی کی تصویر ھوتے یہ سب جس نے کیا اس کا
نام #_نواز_شریف_ ھے جس نے سارے مصائب خود برداشت
کیے اور پاکستان کو محفوظ ملک بنا گیا سلام
#_نواز_شریف ھر بحران ھر مشکل میں آپ اس ملک
کے محسن کے طور سامنے اتے ھو
شکریہ نوازشریف آپ نے ایٹمی دھماکہ کر کے اس قوم کو بے بسی کی تصویر بننے سے بچایا ڈالروں کو ٹھوکر ماری اپنے آپ کو داو پر لگایا جلاوطن ھوے اقتدار سے ھٹانے گے والد کے جنازے کو کندھا نہ دے سکے یہ ملک آپ کا مقروض ھے@MIshaqDar50@NawazSharifMNS@maryamnawazkhan@ASNsharif
5اگست کو ھونے والے سانحہ کے بعد کشمیر و پاکستان کے تعلق میں پیدا ھونے والی دراڑیں شہباز شریف نے قائد نوازشریف کی راھنمائی میں بڑی مہارت سے پر کی آج مظفرآباد میں انہوں نے دل کھول کر ٹیم کے ھمراہ کشمیریوں کے دل جیتے شکریہ نوازشریف شکریہ شہباز شریف @MIshaqDar50@Tahirmughalpml8
الحمدللہ قائد #_نوازشریف کے ایک میٹنگ سے
خطاب نے AJKمیں مسلم لیگ ن AJKکو
مستحکم پوزیشن پر لا دیا مسلم لیگی کارکنان کے
وسواس بھی دور ھوگے
اور نوازشریف کی ھدایت کے بعد قائدین کی لائین لینتھ
بھی درست ھو گئی
شکریہ #_قائد_نواز_شریف@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@pmln_org
حلقہ راج محل کوٹلی آج تحریک آذاد کشمیر کے ممتاز گھرانے کے منتخب ممبر ضلع کونسل مسلم لیگی راھنما چوھدری آصف کے خلاف حکومتی mlaنے گھاس جلانے کی جھوٹی بے بنیاد گھٹیا ایف آئی آر نے رانا ثنا اللہ کے منشیات کیس کی یاد تازہ کردی آذاد کشمیر گھٹیا لوگوں کے ھاتھ آگیا @tariqfarooq60
#قائدنوازشریف کے دیرینہ ساتھی عرفان صدیقی رحلت فرما گے نظریہ نوازشریف سے محبت ان کا میرا ایک رشتہ تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخری منازل آسان فرماے @NawazSharifMNS
#قائدنوازشریف کے دیرینہ ساتھی عرفان صدیقی رحلت فرما گے نظریہ نوازشریف سے محبت ان کا میرا ایک رشتہ تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخری منازل آسان فرماے @NawazSharifMNS
2021میں AJKجو کچرا اکٹھا کر کےتجربہ ھوا وہ چار سال سے
ایکسیجن پر تھااس کی روح پرواز ھوے 4سال گزر
گے
اب وینٹیلیٹر اتار دیں اس کی تدفین کر دیں
آذادکشمیر کے نظام کو معمول پر انے دیں نئے انتخابات کا اعلان کریں
@TararAttaullah@MIshaqDar50@betterpakistan@DrTariqFazal@pmln_org
AJK میں
عمران خان کے ٹکٹو ں پر جیتنے والوں نے آج چوتھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ویسے خان صاحب آپ نے بھی کیا کچرا اکھٹا کیا زندگی میں گھر میں بھی کچرا سیاست میں بھی کچرا۔ سیاسی پارٹیاں یاد رکھیں کچہرے سے بنی دیوارین طوفان کا مقابلہ نہیں کر سکتی @MIshaqDar50@betterpakistan