پنجاب کا چوتھا شہر شیخو پورہ بھی پنجاب کے سیف سیٹز میں شامل
پنجاب کے ۱۸ شہروں کو سیف سٹی بنانے کے پروگرام کا آغاز آج شیخوپورہ سے کیا گیا
آئندہ ہفتے ۴ مزید شہر سیف سٹی بن جائیں گے،جنکا افتتاح وزیر اعلی پنجاب کریں گی
ایک سال پہلے کی #یادگار_تصویر جب #24_اکتوبر_2023 کو قائد محترم وطن واپسی کے چوتھے دن #توشہ_خانہ_ریفرنس کیس میں احتساب عدالت پیش ہوئے تھے اور سرخرو بھی ہوئے
ایک ورکر کے لئے اس سے بڑی خوشی کی بات کوئی نہں
الحمد اللہ 🙏🏻🌹
26ویں آئینی ترمیم میں آخری ووٹ 225 میں نے کاسٹ کیا ۔ جسکے ساتھ قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی دو تہائی اکثریت بھی مکمل ہو گئی ۔ الحمداللہ
#26thAmendment
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے جتنے پراجیکٹس ہیں عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں کیونکہ وہ عوام کی خدمت کر کے خوشی محسوس کرتی ہیں آج بھی جب وہ ایک خاتون کے گھر کی تعمیر ہوتے دیکھ رہی تھیں تو ان کے چہرے پر خوشی اور اطمینان تھا اور اس کا اظہار بھی کیا انہوں نے۔۔۔
پاکستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے وفاقی وزیر اطلاعات و قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے سری لنکن آرٹست معین شاہد کو خصوصی درخواست کی کہ وہ اسلام آباد شاہ اللہ دتہ (caves) پر جائیں اور اُنکی پینٹنگ بھی بنائیں ۔
جس پر سری لنکن آرٹست وہاں گئے