ایک سروے ہم بھی کر لیتے ہیں
کیا آپ لوگ شہباز حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
مسلم لیگی پہلی فرصت میں جواب دیں ؟ اور ری ٹویٹ بھی کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی رائے معلوم ہو سکے
@mbilalghauri محسن نقوی نے کیا ڈیلور کیا ھے کرکٹ بورڈ کی حالت دیکھیں۔ملک میں سیکورٹی کے حالات دیکھیں۔کشمیر بلوچستان اور کے پی میں۔میرا تو خیال ھے سب سے پہلے وزارت سے محسن نقوی سے استعفیٰ لینا چاھیے دوسرے نمبر پر وزیر خزانہ تیسرے نمبر پر اویس لغاری سے۔
@mbilalghauri مطلب اب داخلہ امور کرکٹ بورڈ کی بربادی کے بعد اب خارجہ امور کی بربادی کا پورا بندوبست کیا جا رہا ہے یہ شخص سبز قدم ہے جہاں پاؤں رکھتا ہے وہاں رکھتا ھے وھاں بربادی شروع اچھی خاصی پاکستان عزت بنی ہوئی تھی جو اب محسن لقوی کے ہاتھوں برباد ہوگی
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
@CSMR786 نااھل ٹیمز کی ھر جگہ موجودگی اور اور چاچو کی عوام میں عدم دلچسپی سب سے بڑی وجہ ہے چاچو کو صرف بیرون ملک دوروں سے غرض ہے لینا دینا کچھ بھی نہیں ہے ایک ٹکے کی سرمایہ کاری چار سال میں یہ بندہ نہیں لا سکا بلکہ بہت سے برانڈز یہاں سے بھاگ رہے ہیں
بغیر کسی شیڈول لائٹ جا رہی ہے
کس کو پوچھیں کس کو الزام دیں؟
بجلی والے محکمے کی شان میں کچھ کہہ دیا تو الٹا مقدمے کر دینگے۔
پی ایم تک انکے سامنے بےبس کلیاں ہیں
اتنی شدید حبس گرمی میں بجلی کے بغیر مڈل کلاس پر کیا گزر رہی اللہ سب دیکھ رہا ہے
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کردی جیٹ فیول کی نئی قیمت 231.72 پیسے فی لیٹر ہوگئی
ماہانہ تیس ہزار روپے کمانے والا اپنے موٹرسائیکل میں پیٹرول 299.50 فی لیٹر پیٹرول ڈلوائے گا اور LPG کا سلنڈر 500 روپے کلو کے حساب سے بھروائے گا.
سبحان اللہ
🚨چار مالک جنرل سٹور میں موجود تھے،
🚨موقع سے گرفتار بھی پانچ افراد کو کیا گیا،
🚨لیکن زیادتی اکیلے ملازم نے کی اور قتل میں بھی صرف وہی ملوث تھا،
🚨حالانکہ بچی کے ورثاء کو ان چاروں مالکان نے بھی کہا کہ وہ یہاں سے جاچکی ہے،
🚨بات ہضم نہیں ہورہی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨
"پاکستان نے بھارت کے 8 طیارے گرائے، ایٹمی ہتھیار چلنے ہی والے تھے کہ انڈیا نے گھٹنے ٹیک کر جنگ بندی کی بھیک مانگ لی۔"
ٹرمپ نے پہلی بار دنیا کو بتایا کہ بھارت کس قدر خوفزدہ تھا اور جنگ کیسے رکی! 👇🇵🇰🇮🇳
#Trump#PakistanArmy
"موبائل بیلنس سے ناجائز/خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑفی صارف جرمانہ ہوگا" ۔۔۔. یہ بل بھی پاس کروایاجائے."
---
مجھے @miandawoodadv صاحب سےبہت سی باتوں پر اختلاف ہے،لیکن اس بل کی بات کرکےانہوں نےہم سب کےجذبات کی ترجمانی کی ہے.
آپ یہ کلپ سنیں.