@kaiserbengali This dishonest media has been a perfect excuse for Miftah Ismail as the IMF Country Representative to achieve his goals and while there is no time for those who talk about reorienting the economy.
@soulat_pasha@jabbar_jattala پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے رشتوں کا احترام وقار ختم کردیا ہے.
عوام عمران کے پھیلاے ہوئے زہر سے ایک دوسرے کو ڈس رہے ہیں.
بدقسمتی یہ ہے کہ ملک میں کوئی ایسا نہیں ہے جو قوم کہ تنزلی پر بات کریں اور قوم کو کچھ وقت کے لیے ہی خاموشی اختیار کرنے کا مشورہ دیں
اپنے آپ پر زیادہ سختی نہ کریں۔ بہت سارے لوگ ہیں جو آپ کے لیے ایسا کرنے کو تیار ہیں۔ اپنے آپ سے پیار کریں اور اپنے ہر کام پر فخر کریں۔
یہاں تک کہ آپ کی غلطیوں کا مطلب یہ ہے کہ آپ کوشش کر رہے ہیں۔"
-
@NoumanFK مفتاح اسمعیل پاکستان میں آئی ایم ایف کے کنٹری نمائندہ کی خدمات انجام دے رہے ہیں اور خود کو مستقبل کے لئے حفیظ شیخ کی جگہ پیش کر رہے ہیں اور اس مقصد میں ابھی تک کامیاب ہیں جس طرح میڈیا ان کو ��قت دے رہا ہے اس کے پیچھے ایک مذموم عزائم کام کر رہے ہیں
جن چھ سات خنزیروں نے ملک کی یہ حالت کی ہے وہ سکون سے کچھ باہر کے ملکوں میں انجوائے کر رہے ہیں ۔ لنگڑا خان زمان پارک میں لیٹا بھونکتا رہتا ہے ۔۔اور ماشاءاللہ جن کا کوئی تعلق نہیں تھا اس تباہی سے وہ بھرپور گالیاں کھا رہے ہیں
@digitalchirrya@HamidMirPAK
جس جمہوریت کی بات کرتا ہے جن اخلاقی اقدار کی باتیں کرتا ہے وہ اپنے بھائی عامر میر کو بلاول بھٹو کے سامنے چیئرمین کا امیدوار کھڑا کر کر دکھائیں.
جس طرح کل افتخار کے عملی سوال کے جواب میں پروگرام چھوڑ کر گیا ہے اس میں کہاں جمہوریت نظر ارہی ہے
آپ کی زندگی کا بہترین دن وہ ہے جس پر آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کی زندگی آپ کی ہے۔ کوئی معذرت یا عذر نہیں۔ کسی پر تکیہ کرنے، بھروسہ ک��نے یا الزام لگانے کے لیے کوئی نہیں۔ یہ ایک حیرت انگیز سفر ہے اور آپ اکیلے اس کے معیار کے ذمہ دار ہیں۔ یہ وہ دن ہے جب آپ کی زندگی واقعی شروع ہوتی ہے
پاکستان میں دو نقطہ نظر ہے کہ آئی ایم ایف کی من و عن مان لی جائے جیسے مفتاح اسمعیل مان رہا تھا
دوسرا حکومتی موقف ہے کہ ہماری عوام یہ بوجھ اٹھا نہیں سکتی ہے اس لئے اس میں گنجائش نکالنے کی ضرورت ہے.
اب اس پر ہیجان انگیزی برپا ہے.
میڈیا روایت کے مطابق بددیانتی کا مظاہرہ کررہا ہے