سردی آتے ہی لوگ انہی درختوں کو بھول جاتے ہیں جو انہیں گرمی میں سایہ مہیا کرتے رہے۔
————————————-
عندما يحلّ الشتاء، ينسى الناس الأشجار التي كانت تمنحهم الظلّ في الصيف.
آپ کس سے محبت کرتے ہیں اس میں غلطی کر سکتے ہیں لیکن آپ محبت کرنے میں کبھی غلط نہیں ہوتے۔ 💙
——————————————
قد تُخطئ فيمن تحب، لكنك لا تُخطئ أبداً عندما تُحب.
کم از کم ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے جب آپکو کچھ سمجھ نہ آئے کہاں جانا ہے تو آپ اسکے پاس جائیں۔
—————————————-
يجبُ أن يكونَ هناكَ شخصٌ واحدٌ على الأقل, تذهبُ إليهِ حينما لا تعلمُ إلى أينَ تذهب💙🌺🌹
عجیب بات ہے،
ہم غلط لوگوں کو بار بار سمجھاتے ہیں
اور صحیح لوگوں سے ایک غلطی پر
فاصلہ بنا لیتے ہیں۔
شاید مسئلہ ہمیشہ دل کا نہیں ہوتا،
کبھی ہماری ترجیحات بھی غلط ہوتی ہیں۔