پاکستان نظریاتی پارٹی اگلے تین دنوں میں فیصل آباد، راولپنڈی، لاہور، پاکپتن اور سیالکوٹ میں مرکزی جلسوں کی تاریخ کا اعلان کر رہی ہے انشاءاللہ۔
پورے پاکستان سے لوگ جوک در جوک شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ الحمدللہ
پاکستان نظریاتی پارٹی کا شیخوپورہ جلسہ مریم نواز اور بلاول کے جلسوں سے بہت بڑا تھا الحمدللہ۔
ایک نئی سیاسی جماعت کی مقبولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی 22 کروڑ عوام دوبارہ نواز اور زرداری کی شکلیں نہیں دیکھنا چاہتی۔
حرمت قرآن ریلی
کل بروز جمعہ دوپہر 2:30 بجے ڈھوک چوہدریاں کارچوک
سب افراد اپنی اپنی مساجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پرامن ہو کر کارچوک پہنچیں
ان شاء اللّه یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایسا احتجاج ہوگا جو آج سے پہلے کبھی نا ہوا ہو۔
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی 8 جولائی کو راولپنڈی کچہری میں وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے جس مین سینکڑوں وکلاء پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔