#✨ 10 *ربیع الاول* ✨
*عقدِ نورین* 🕊️
*یہ نکاح صرف زمینی نہیں بلکہ آسمانی فیصلہ تھا* 💫
*اللہ نے اپنے محبوب کے لیے اپنی بہترین بندی کو منتخب فرمایا۔*
🌹 *سلام ہو عقدِ رسول ﷺ و خدیجہؑ پر*
🌹 *سلام ہو اہلِ بیتؑ کی بنیاد پر*
📖 *حوالہ: بحار الانوار، جلد 16 ؛ منتهی الآمال*
@h_m_akn "درد مند بنیں،
عقل مند تو بہت مل جاتے ہیں،
لیکن دل کی نرمی اور دوسروں کے لیے احساس ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
عقل راستہ دکھاتی ہے، مگر دردِ دل منزل تک پہنچاتا ہے۔"
@Rani_Anwr01 ماشاءاللہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
MASHA ALLAH
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پید�� کیا.