“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
Your appointment is illegal, why did you take this appointment? Should a serving general be the head of a civil institution?
NADRA Chairman Lt Gen Munir Asfar is not only shameless but incompetent too as the huge data takes place
In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison.
Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year.
The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father.
No state should be allowed to target families to settle political scores.
PAKISTAN: The recent arrests of Shershah Khan and Shahrez Khan, nephews of former Prime Minister Imran Khan, in cases relating to the 9 May (2023) protests, are part of political witch-hunt aimed at intimidating the family members of political opponents. Amnesty International calls on Pakistani authorities to immediately release Shershah Khan and Shahrez Khan.
Their arrest is part of a larger pattern of politically motivated targeting and detention against the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) to crush political opposition and muzzle dissent in the country. Targeting family members of opposition leaders and activists by the government is becoming an increasingly common practice in Pakistan and must stop.
یہ وڈیو لازمی دیکھیں.
اس میں سہیل وڑائچ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو منطق کے ساتھ بھرپور طریقے سے آئینہ دکھایا گیا ہے.
اللہ تعالی اسداللہ طارق کی حفاظت فرمائیں.
#RestoreAccessToImranKhan
ماہ رنگ بلوچ کو بلوچستان حکومت دے دیں تو ہم اس سے سوال کر لیں گے ،
ابھی ہمیں زرداری کے بیٹے سرفراز بگٹی ،
وزیر داخلہ محسن نقوی
اور جعلی وزیر اعظم شہباز شریف
سے جواب چاہیے کہ 20 گھنٹوں میں 75 بے گناہوں کی جانیں کیسے چلی گئیں ؟؟؟؟
ہمیں جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب سے جواب چاہیے کہ ہمارے 12 پولیس کے جوان کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں بے دردی سے کیسے مارے گئے؟؟؟
ہمیں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان سے جواب چاہیے کہ تم نے ان سب کو جعلی طریقے سے اس ملک کا قبضہ کیوں دیا ؟؟؟
پاکستان کا آرمی چیف پاکستان مخالف قوتوں کے لئے کام کرتا ہے چیف جسٹس اور الیکشن کمیشنر اس کے دو پالتو کُتے ہیں، ان سب کا مقصد پاکستان کی بربادی ہے اور یہ پاکستان کو جان بوجھ کر برباد کر رہے ہیں
عمران خان کو بائیس سال لگے قوم کو بتانے میں کہ شریف اور زرداری خاندان چور ہے۔
فوج نے محض دوسال میں پوری قوم کو بتا دیا کہ فوج قاتل ، سمگلر ، نااہل ، کرپٹ اور ملک دشمن ہے۔
بلوچستان ہمارا دل اور ہماری جان ہے بالکل ویسے ہی جیسا پاکستان کا کوئی اور علاقہ۔ اگرچہ #Balochistan میں پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کو کئی بار نشانہ بنایا گیا لیکن کیا یہ نشانہ بلوچستان کے عوام نے بنایا؟ نہیں! یہ نشانہ مسلح دہشتگردوں کا تھا اور دہشتگرد کا کوئی مذہب، زبان، علاقہ یا قبیلہ نہیں ہوتا۔ میں جب بھی بلوچستان گیا ہوں مجھے پیار ملا ہے۔ کسی دہشتگرد کے عمل کو بلوچستان کے میرے ہم وطنو سے مت جوڑو۔ حالیہ واقعہ کے بعد کچھ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ناعاقبت اندیش اور جاہل مطلق لوگوں نے بلوچستان اور وہاں کے لوگوں کے خلاف نفرت انگیز مہم شروع کر دی۔ قوم کو مزید عصبیت میں جھونکا جا رہا ہے۔ اور یہ بھی یاد رکھیں کہ حالیہ واقعہ کی آڑ میں status quo کے چاپلوس ریاست کی 77 سالہ غلطیوں پر بھی پردہ ڈالنے کی مہم کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ BLA ہو یا کوئی مجید بریگیڈ، ہر مسلح دہشتگرد جو معصوم شہریوں کو نشانہ بنائے وہ اس قوم کا مجرم ہے اور اسے عبرتناک سزا ملنی چاہیے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ دہشتگردوں کی مذمت کی آڑ میں تم ریاست کی بلوچستان سے ہونیوالی زیادتیوں، فوجی آپریشنز، لوگوں کو لاپتہ کرنا، الیکشن پر بار بار ڈاکہ ڈال کر بلوچستان میں سیلیکشن کرنا، سیاسی، سماجی، معاشی محرومیوں کا انکار کرنا اور بلوچستان کے وسائل کے استحصال پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کرو۔میں دونوں پر بات کروں گا۔ میرے لئے جہاں بلوچستان میں دہشتگردی کرنیوالا اس ملک کا دشمن ہے وہیں بلوچستان کو ماورائے آئین و قانون کنٹرول کرنیوالا بھی اس ملک کا دشمن ہے
کیا کہا بانی PTI کون ہے ؟
بانی پی ٹی آئی وہی ہے جس کے سامنے تمہارے آرمی چیف نے وزیر اعظم آفس میں ڈیڑھ گھنٹہ ہاتھ جوڑ کر منت کی
تمہارا باپ ہے بانی پی ٹی آئی 🔥
https://t.co/qwBPEMA4QS
کمپنی اپنا بیانیہ خود ہار رہی ہے
یہ عون کھوسہ ہیں۔ یوٹیوبر ہیں۔ انکی جتنی بھی ویڈیوز ہیں وہ سب طنز و مزاح کے پیرائے میں معاشرتی حقائق بیان کرتی ہیں۔ طنز و مزاح و پیروڈی پاکستان میں پرانا سلسلہ ہے۔ عون کھوسہ ڈیجیٹل دور کے معین اختر ہیں، بشری انصاری ہیں، اسماعیل تارا ہیں۔
کمپنی نے بظاہر ایک ملی نغمے کی پیروڈی کرنے پر عون کھوسہ کو اغوا کیا ہے۔ یہ بھی کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بے تحاشا ملی نغموں کی پیروڈی نیشنل ٹی وی پر چل چکی ہے۔ یہ نغمہ فوجی پروڈکشن بھی نہیں تھا۔ کمپنی کو اپنے ملی نغموں کی پیروڈی پر زرا زیادہ رنج ہوتا ہے۔ کاش یہی رنج ملی جذبات کو مجروح کرنے پر بھی ہوتا۔
جس بیدردی سے اس معصوم شخص کو اغوا کیا ہے وہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ اس نے کبھی کوئی عسکری ریڈ لائن کراس نہیں کی۔ کبھی کوئی ایسا کریکٹر نہیں کیا جس سے فوج یا فوج کے کسی افسر کی تضحیک ہوتی ہو۔ جو لوگ ریڈ لائنز چیز پھاڑ رہے ہیں انکے ساتھ اگر یہ سلوک ہو تو کم از کم سمجھ تو آتا ہے۔
لیکن ایسے معصوم شخص کو اسکے گھر بلکہ فلیٹ کا تالا توڑ کر اسکے بچوں کے سامنے گھسیٹتے ہوئے لیجانا کمپنی کے بیانیے کو خود کمزور کررہا ہے کہ کمپنی کو غصہ ریڈ لائن کراس کرنے کا نہیں۔ کمپنی کو غصہ ہر بولتی آواز پر ہے۔ یعنی کمپنی یہ چاہتی ہے کہ اس ملک میں آپشن ایک ہی ہے۔ راوی بن جاؤ غریدہ بن جاؤ۔ کمپنی کہے تو بھونکو کمپنی کہے تو کاٹو۔
سرکار آپ بوکھلائے گئے ہیں، بلکہ باؤلے ہوچکے ہیں۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوپارہا کہ آپ نے خود کو خود ڈبویا ہے اور ڈبوتے چلے جارہے ہیں۔ ڈبوتے جائیں۔ انجام پھر وہی نکلے گا جو اپنی کشتی میں سوراخ کرنے کا نکلتا ہے۔ کسی ایک عون کھوسہ کا کیا نقصان ہوگا؟ ایک خاندان تباہ ہوگا؟ چند لوگ؟ چند سو لوگ ؟ چند ہزار لوگ؟
آپ لوگ خود سات لاکھ کی فوج کو برباد کررہے ہیں۔ اپنی اربوں ڈالر کی بزنس ایمپائر برباد کررہے ہیں۔ اپنے مستقبل اپنی عزت برباد کررہے ہیں۔ اپنے کروڑوں اربوں کے ریٹائرمنٹ پیکجز برباد کررہے ہیں۔ آپ کا نقصان بہت زیادہ ہے۔
کری جاو سانو کی