توہینِ رسالت کے مجرم کی سزا — سپریم کورٹ کا 40 سال میں پہلا فیصلہ
توہینِ رسالت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے قانونی و عدالتی حلقوں میں اہم بحث کو جنم دیا ہے۔ ایسے حساس مقدمات میں عدالتی فیصلوں، متعلقہ قانونی دفعات اور شواہد کو سمجھنا ضروری ہے، جبکہ انصاف کے تقاضوں، قانون کی بالادستی اور عدالتی عمل کا احترام بھی برقرار رہنا چاہیے۔
Punishment for Blasphemy: A Landmark Supreme Court Decision in 40 Years
A Supreme Court ruling concerning blasphemy has brought renewed attention to Pakistan’s legal framework and judicial history. Understanding the judgment, relevant legal provisions, and evidence is essential when discussing such sensitive cases. The rule of law, due process, and respect for judicial proceedings remain central to pursuing justice.
#SupremeCourt #BlasphemyLaw #PakistanJudiciary #JusticeAndLaw #LegalUpdate #PakistanNews
لاہور کورٹ اپڈیٹ
فحش توہین مقدمات میں چار مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی۔
یہ ایف آئی آر 104/22 سے متعلق مقدمات تھے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں طیب بن عارف بھی ملزم تھا۔ یہ وہ بیغیرت انسان ہے جس نے ابلیس کی طرف سے شیطان کا نبی ہونے کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔
یہ اس گروہ کے بڑے سرخیلوں میں ایک ہے اور جعلی مچلکوں پر مشتمل ضمانت کرا کے پاکستان سے مفرور ہے۔ باقی چار کو کل سزائے موت ہو گئی ہے۔
ہمارا حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ ہے کہ طیب بن عارف کو گرفتار کر کے پاکستان واپس لائے اور یہ بھی کیفرِ کردار تک پہنچائے۔
The Taliban brutally slaps an Afghan woman and throws her inside an unmarked van with tented windows. No one knows where she was taken. Women’s rights activists in Afghanistan condemn this oppression and gender apartheid genocide.
🔴 Azerbaycan'da yeni düzenlemeyle okullarda başörtüsü yasağı kararı uygulanmaya başlandı.
Sumgayıt şehrinde bir okulda başörtülü öğrenciler içeri alınmayarak geri gönderildi.
سعودیہ کے خلاف اہل سنت کے خلاف آگ لگانے والی فرقہ ورایت پھیلانے کے لیے اس کو خصوصی طور پر رکھا گیا ہے اس وقت اس سسٹم کا طاقتور ترین شخص یہ دہشت گرد جواد نقوی ہے یہ دور تو کبھی نا کبھی ختم ہو جائے گا مگر جو آگ لگائی جا رہی جو فرقہ واریت پھیلا رہے سعودی دشمنی میں جو یہ کر رہے اس کا حمیازہ جانے کب تک پاکستان کو بھگتنا پڑے گا