The number of children killed in Iran since the US-Israeli war began on February 28 has risen to 208, said the head of Iran’s emergency service.
🔴 LIVE updates: https://t.co/CyuXSnhvV6
افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کے خلاف کوئی بھی قانونی ایکشن لینے، ان کے بارے معلومات دینے، ان پر چیک رکھنے یا ان کے خلاف ایکشن لینے میں پاکستان کی مدد کرنے سےایک بار پھر انکار۔ استنبول مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بھی ناکام۔ افسوس
میں پاکستان کو ٹیکس کیوں دوں؟
یہ مجھے کابل ریسٹورنٹ کے چلانے والوں میں سے ایک افغانی نے کہا۔ میرے لہجے سے اسکو لگا کہ میں خوست کا افغانی ہوں۔ لہذا جب میں نے پوچھا کہ کارڈ کیوں نہیں لیتے اور کیش پر کیوں اصرار کر رہے ہو تو اس نے کہا کہ 'پھر پاکستان ہم سے ٹیکس لیتا ہے۔ ہم پاکستان کو ٹیکس کیوں دیں؟'
'کابل ریسٹورنٹ' پاکستان کے دارلخلافہ اسلام کے ایف سکس مرکز میں واقع ہے۔ اتنا رش ہوتا ہے کہ لاکھوں کی سیل روزانہ ہوتی ہے۔ گو کہ کھانا بدمزہ ہی تھا لیکن تین چار بندوں کا آٹھ دس ہزار بل بنا لیتے ہیں۔ پیسے صرف کیش لیتے ہیں۔ ہر بل پر 10٪ سروس چارجز کے نام پر اضافی لیتے ہیں کہ یہ کھانا آپ کی ٹیبل تک پہنچانے کا خرچہ ہے۔ پاکستان کے قلب میں بیٹھ کر یہ افغانی دونوں ہاتھوں سے نوٹ چھاپ رہے ہیں لیکن پاکستان سے نفرت برقرار ہے اور پاکستان کو ٹیکس بھی نہیں دینا چاہتے۔
کیا پاکستانی ایف سکس کے 'کابل ریسٹورنٹ' کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں؟
اور کیا کوئی پاکستانی افغانستان کے دارلخلافہ کابل میں 'اسلام آباد' ریسٹورنٹ کھول سکتا ہے؟ جہاں بیٹھ کر وہ دھڑلے سے کہہ سکے کہ میں افغانستان کو کوئی ٹیکس نہیں دونگا؟؟
#Afghanistan
#Pakistan
In countries where power gathers in the hands of a few people, they misuse it. They favor their own interess, weaken state institutions, and destroy the country.
Always stand with the Constitution. Choose leaders who strengthen the Constitution.
#ZohranMamdani
This is the real power of America. It is great not only because of its military strength but also because of its strong Constitution. The Constitution protects the rights of every citizen and gives everyone equal opportunity to grow on merit.
@ImranRiazKhan حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ بات بھی کہہ کون رہا ہے، جس کا کام دن سارا فیک نیوز اور پروپیگنڈا پھیلانا ہے
تمہیں فیک کا لفظ استعمال کرتے ہوئی شرم وغیرہ نام کی کوئی چیز نہیں ؟
People being lynched to death from police custody - police arresting people for qurbani on Eid - and the tone deaf interior minister of Pakistan is posting about how he enjoyed divine kababs in Karachi. Resign @MohsinnaqviC42 if you can’t do your job.
جب کسی کی سیاست کی بنیاد ایسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی امید پر ہو اور وہ دوسری پارٹیوں سے بات چیت پر رضامند نہ ہو تو وہ اینٹی ایسٹیبلشمنٹ ہے نہ جمہوریت اور سولین بالادستی کا علمبردار۔ یہ روٹھے ہوئے عاشق کی طرح محبوب کو اس امید پر برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ وہ پھر انہیں گلے لگا لے گا۔