Pakistan’s middle class is being squeezed, not just by inflation, but by the growing cost of privately securing the essentials for an ‘ordinary’, everyday life.
https://t.co/QCq2RrDzZo
Toyota vigo has fuel average of 7-8 Km/L.
Wo konsa aqalmand insaan hai jo tamam beaurocrats ko Vigos or Revos issue krta hai? Ink expensive fuel k pese hmse le kar poore kiye jaate hain. Hum kyun apne aap ko ab bhi nahi sudhaarte?
More scholarships for Afghans in all universities of Punjab. Lahori elite has decided to march in solidarity with innocent Afghans. Mujhe dushman k bacho ko parhana hai..
"غریب عوام کیلئے قربانی دینے کا وقت ختم ہو چکا، اب اُن کو قربانی دینی پڑے گی جن کو دینی چاہیے۔" صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ریحان حنیف کی گفتگو
#ARYNews#OnMyRadar
"سندھ میں 360 پولیس موبائل لوگوں کی گاڑیوں کے پیچھے بھاگتی ہیں، غیر ضروری گاڑیاں اور پروٹوکول ختم کریں۔" حکومت کی کفایت شعاری مہم، کامران خان کا تبصرہ
#ARYNews#OnMyRadar
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
جب آئی ایم ایف کہتا ہے خرچے کم کرو تو 11 ارب کا جہاز لے لو، باہر سے 2 پائلٹ رکھ لو، اس کا سال کا فیول کا 75 کروڑ خرچہ ہو جائے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ’مریم طیارہ کیس‘ کا فارنزک آڈٹ کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
قوم پر 20، 20 لیٹر کا احسان مگر اشرافیہ کے شاہانہ انداز میں کوئی کمی نہیں۔۔ مذاق نہیں تو اور کیا۔۔؟؟
احسن اقبال کا کونسا جرات مندانہ ٹویٹ ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔۔؟؟
#ARYNews#KHABAR
دنیا چاند سے آگے چاہے نکل جائے ،پبلک ایڈمنسٹریشن کی ہزاروں
تھیوریز آجائیں، بیوروکریٹ امریکہ چھوڑ چاند سے پبلک
ایڈمنسٹریشن کے کورس کر آئیں، گریڈ چاہے بائیس چھوڑ بائیس سو
پہ چلے جائیں لیکن یہ ”کُھلی کچہری“ سے آگے نہیں سوچیں گے۔
لاجک کیا ہے کھلی کچہری کی اصطلاح کے پیچھے؟
میاں جاوید لطیف مسلم لیگ ن کے اجلاس میں آج بولے اور کنڈا کھولے!
جب جماعت مشکل میں ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہن چپ رہو کیونکہ جماعت مشکل میں ہے۔
جب جماعت اقتدار میں ہو تو کہا جاتا ہے کہ ہن وی چپ رہو، او ناراض نا ہو جان۔
یہ بتایا جائے کہ پھر جماعت میں بات کب کرنی ہے؟
🚨🚨
A third world country which is charging its poor citizen 114 Rs per litre on petrol is going to spend 6.6 billion rupees to buy 30 bullet proof vehicles! https://t.co/woHFAMgICI
الزامات یہ ہیں کہ ٹیکس مستثنیٰ علاقوں میں کنزمپشن سرٹیفکیٹ کی مد میں را میٹیریل منگوا کر اسے فائنل کرکے پروڈکشن چارجز اور ٹیکس ڈال کر آگے مہنگا بیچا جاتا ہے، جس سے مجموعی طور پر 74 ارب روپے کی چوری سامنے آرہی ہے، کنزمپشن سرٹیفکیٹ ایک ایسا سرٹیفکیٹ ہوتا ہے جس سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ مستثنیٰ علاقے میں ٹیکس فری یا ٹیکس رعایت کے تحت لایا گیا سامان واقعی اسی مستثنیٰ علاقے میں استعمال ہوا ہے۔ ایف بی آر نے ایک طرف یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 5 برس میں فاٹا اور پاٹا کے اندر مجموعی طور پر 857 ارب روپے کا مال منگوایا گیا، جس میں 62 ارب کی چائے، 321 ارب روپے کا گھی، 214 ارب کا اسٹیل اور 154 روپے کا کپڑا منگوایا گیا، اس پر سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ آپ نے فاٹا اور پاٹا کے نام پر 62 ارب کی چائے منگوا لی میں اس علاقے کی عوام کو جانتا ہوں وہ تو چائے کا استعمال ہی نہیں کرتے۔ نمائندہ پبلک نیوز اسلام آباد عثمان مغل کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو
پنجاب سرکار کی خدمت میں گستاخی کا مرتکب ہوں، معاف کیجئے گا بس یہ بتلا دیں کہ پھر وزیر اعظم پاکستان اور ملکی عسکری قیادت "فتنہ الہندوستان" کسے کہتی ھے۔۔؟؟
اجیت ددول کے آن ریکارڈ بیانات کیا ہیں۔؟؟
کیا آئین اسٹائن ایڈوائزرز جانتے ہیں کہ اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا کیا لکھ رہا ھے۔۔؟؟
کیا عقل کل دانشور معتمدین یہ جانتے ہیں کہ دیگر صوبوں کے عوام اس بیان پر کس حد تک hurt ہیں۔۔؟؟
کیا وضاحتیں دینے والے وزرا یہ جانتے ہیں کہ
They are making no sense at all