انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی ریجیم کا بھیانک چہرہ!
جس بچی کو CTD نے قتل کیا, بچی کی سکول ٹیچرز کو بھی یقین نہیں آرہا, اتنا بڑا جرم کوئی کیسے کرسکتا!!
آسٹریلیا سے آئے فیملی کو بدنام زمانہ CTD , نے سیدھی فائرنگ کرکے قتل کردیا, اب ایسے مجرمانہ غفلت کے بعد پاکستان کی کیا ایمج رہ گئی؟؟
ایک اور منگل
ایک اور توہین عدالت عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی
ایک بار اور ظلم کر کے وہ سمجھیں گے کہ وہ خدا ہیں
ایک بار اور اللہ کی عدالت میں ہارے ہیں یہ سب
آج پہلے کی نسبت زیادہ لوگ تھے
کبھی تو زمینی خدا اپنے انجام کو پہنچیں گے
تب تک ہار نہیں ماننی!
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
کشمیریوں, نون کے ٹکٹ ہولڈر آج لاہور آئے ہیں!
کشمیری بھائیوں الیکشن کے دن یاد رکھیں, جب کشمیر پر ظلم ہورہا تھا, تب کشمیر کے یہ ضمیر فروش, ایک سزا یافتہ چور, ایک غیر مقبول ہارہے ہوئے نواز شریف کے گھر لاہور میں موجود تھے!!
🚨پنجاب میں ریاستی دہشت گردی کا مکروہ کھیل
پنجاب کی جعلی حکومت کا اصل چہرہ اب مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے میں نے پہلے دن ہی خبردار کیا تھا کہ یہ سی سی ڈیCCD عوامی تحفظ کے لیے نہیں بلکہ عوام سے بدلہ لینے کے لیے بنائی گئی ایک پرائیویٹ ملیشیا ہے
حقیقت سب کے سامنے ہے
پیشہ ور قاتلوں کی فورس بنائی گئی ہے جس طرح کے جرائم میں ملوث عناصر کو آفیشل وردی پہنا کر گلوبٹوں کی صورت میں عوام پر چھوڑا گیا ہے وہ کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہے
ریاستی دہشت گردی خیبر پختونخوا کے حالات کا رونا رونے والے سن لیں جتنا خون پنجاب کی سڑکوں پر اس جعلی حکومت اور ان کی نام نہاد فورس نے بہایا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے معصوم شہریوں کو زندہ درگور کیا جا رہا ہے اور یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہو رہا ہے
جو حقیقت میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے وہ تو صرف ایک جھلک ہے اصلیت اس سے کہیں زیادہ بھیانک ہے چوری ڈکیتی اغوا اور قتل و غارت گری یہ وہ تحفہ ہے جو پنجاب کی جعلی حکومت نے عوام کو دیا ہے
عوام جاگ اٹھیں اب نہیں تو کب ؟
یہ حکمران عوام کے محافظ نہیں بلکہ ان کی جان و مال کے دشمن بن چکے ہیں۔ طاقت کے نشے میں اندھے ان لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ظلم کا یہ دور زیادہ دیر نہیں چلے گا آج پنجاب کی ہر گلی اس جعلی حکومت کے خلاف گواہی دے رہی ہے
اب خاموش رہنے کا مطلب ظالم کا ساتھ دینا ہے💯👍🔥
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
ایک پاکستانی کا اردلی بیغرت شہباز کو پیغام!
گھر کیا ایک واش روم نہیں بنا سکتا, میری تنخواہ 30 ہزار ہے, لیکن اس میں کھانا بھی مشکل سے کھاتے ہیں, اللہ تعالیٰ تم سب کو غرق کرے!!🙏
اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!!
سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟
دوہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!!
#FascismUnderAsimLaw
🚨دنیا کے دلوں پے راج کرنے والا ون انڈ انلی کپتان عمران خان دنیا میں چند اشخاص ہوتے ہیں جنکی اتنی عزت تکریم ہوتی ہیں دنیا ان پر اپنی عزت نچھاور کرتی ہیں
دنیا میں بہت سے وزیراعظم ہیں اور صدر بھی ہے لیکن سب سے خوبصورت با کردار با اختیار با وقار شخصیت👍