انجمن طلبہ اسلام نے مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین طلبہ کی مناسب رہنمائی جاری رکھے ہوئے ہے. طلبہ کے مسائل کا حل اور طلبہ یونین کی بحالی کی جدوجہد جاری رکھے ہو��ے ہے۔
#ATIPunjabSouth
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام کے نوجوانوں نے تعلیمی اداروں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام پہنچا کر ملت اسلامیہ کی لاج رکھی ہے
مولانا عبد الستار خان نیازی
#56yearofATI
محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیامبر 1968 سے آج تک صرف اس لئے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں کہ نظام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کا سورج اس سرزمین پاک پر دیکھ سکیں۔
#56yearsofATI