Iranian ballistic missiles and American Patriot missiles interceptors-At least two missiles managed to hit US base in Jordan! Despite the pause, Trump has not been able to provide full protection to American assets in the Middle East.
#PAKWatch🇵🇰: Last night, THOUSANDS took to the streets of Sindh to DEMAND THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
گزشتہ رات سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود عمران خان کو دوسرے ہسپتال لے جایا گیا اور پھر وہاں سے دوبارہ جیل لیکر گئے جس پر عمران خان کی فیملی ناراض ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨اسٹیبلشمنٹ کے وظیفہ خور سہیل وڑائچ کا بڑا انکشاف۔ نیازی ڈٹ گیا، اپنے اصولوں پر کمپرومائز کرنے سے صاف انکار کر دیا 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کو اپنی جگہ کاٹ کر عمران خان کو دینی پڑے گی، جو انہیں سوٹ نہیں کرتی۔ عمران خان کو ہر دفعہ ڈیل کی آفر ہوتی ہے کہ آپ رہائی لے کر بنی گالہ چلے جائیں، لیکن ابھی سیاست نہ کریں۔ آگے سے عمران خان صاحب نے صاف انکار کرتے ہوئے واضح الفاظ میں مقتدر کو بتادیا ہے کہ میرا مینڈیٹ واپس کرو، میں اپنی مرضی کروں گا، ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
عمران خان نے مجھے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ قاضی میرے خلاف استعمال ہوگا
تب مجھے حیرانی ہوئی کہ ابھی تو وہ آیا نہیں عمران خان کو کیسے معلوم ہے
مگر وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان کی باتیں سچ ثابت ہوئی تھی
حبیب اکرم کا اہم انکشاف
مظہر اقبال اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کرتے ہوئے۔
اسٹیبلشمنٹ 4 صوبوں میں مداخلت بند نہیں کر رہی،36 صوبے بننے کے بعد بند کرے گی؟اصل مسئلہ صوبوں کی تعداد نہیں،سیاست میں مداخلت کا ہے۔نظام تب ٹھیک ہو گا جب مداخلت بند ہوگی،پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں