بہت زبردست فیصلہ کیا ہے حکومت نے اب جس علاقے کے ٹرانسفارمر پیسے نہیں دینگے اُن پر لوڈشیڈنگ ہوگی اور جو پورے پیسے دینگے وہاں کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی وہاں ریموٹلی ٹرانسفارمر بند ہوگی،
یعنی سیدھے الفاظ میں جو بجلی چوری کریگا وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی
بچے کا نام صاعم علی ہے اسکی عمر 7سال ہے صبح سویرے آٹھ بجے کا لاپتہ ہے 11 Eفور اسلام اباد کالونی سے لاپتہ ہے اس کے ابو کا نام ہے رہیب ہے جس کو بھی یہ بچہ ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03205998618/ 0305846946
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔
ضلع کوٹ ادو
وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟
کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔
یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں
محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔۔
سیف اللہ ولد عمر صدیق سکنہ کانگڑہ بعمری13 سال جو کہ اج دن03:00 بجے گھر سے نکلا ہے اور تاحال واپس گھر نہیں آیا ۔کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے نمبر 0995.618208 یا پولیس کنٹرول روم 0995.920109 پر اطلاع دیں ۔
آج وزیراعلٰی پنجاب، انٹرنیشنل لیول پر" پاکستان اور پنجاب" کو فخر سے ہوسٹ کرتے ہوئے اپنے بنائے گئے ایک لاکھ گھروں کا بتا رہیں ہیں۔
یہی جب محنت کی ہو کام کیا ہو تو بیرون ممالک کے دوروں پر جاکر مخالفین کے" اے_اسی" اتار دو گا اسے ٹی_وی کی سہولت نہیں دو گا یا اسے گھر کا کھانا نہیں دو گا جیسی بونگیاں مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،اور کچھ دیر چھوڑ دیا گیا۔۔اب ملزمان اور پولیس مدعی کو صلح کیلئے پریشرائز کر رہے ہیں
افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔
رحمان گارڈن جے بلاک رحمان گارڈن سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف اپنے حق کے لیے اواز اٹھانا شہری کا جرم بن گیا چادر چار دیواری کا تقدس پامال..
حکومت سے سخت ترین ایکشن کی اپیل.. انشاءلله پنجاب حکومت انکو انجام تک پہنچآے گی..Share کر کے ارباب و اختیار تک پہنچآہیں
جب ایک لیڈر سوشل میڈیا پر صرف گالیاں اور نفرت سکھا رہا تھا، تب میاں محمد نواز شریف اپنے ورکرز کو نصیحت کر رہے تھے کہ اختلاف ضرور کریں مگر تہذیب، اخلاق اور تمدن کا دامن کبھی نہ چھوڑیں