اسلام آباد میں خان صاحب کی پیشی والے دن یہ مشکوک بندہ پی ٹی آئی کا کارکنوں کو اکستا رہا کہ آگ لگائیں توڑ پھوڑ کریں جب کارکنوں نے پوچھا تم کون ہو تو بھاگ گیا!🤚🏿🤚🏿
اللہ الحق ہے، سچ زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا��۔۔
نانی اناناس نے خود ہی اپنی اصلیت کھول دی۔ اس کا دھندا اور مہارت ٹوائلٹ، واش روم صاف کرنا ہے! تبھی تو ہمیشہ لوٹے اور بالٹیاں اکٹھی کرتی رہتی ہے۔۔
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
لاہور کی تاجر برادری نے اپنی دوکانیں بند کر کے شدید احتجاج شروع کر دیا ہے ۔۔
آج کوئی گھر نا بیٹھے ۔۔ اگر آج نا نکلے تو پھر کبھی مت نکلنا۔۔ آج ہی کا دن ہے ۔۔