جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اچانک دیکھتا پہلی نظر میں مرعوب ہو جاتا، جوں جوں قریب آتا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانوس ہو جاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے لگتا.
#محمد_ہمارے_سب_سے_پیارے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اچانک دیکھتا پہلی نظر میں مرعوب ہو جاتا، جوں جوں قریب آتا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانوس ہو جاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے لگتا.
#محمد_ہمارے_سب_سے_پیارے
صلی اللہ ع��یہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ زیادتی کے مجرمان کو اسلام کے قوانین کے مطابق سزائیں دے کر مثال بنایا جائے۔
اگر آپ کا بھی یہی مطالبہ ہے تو اپنے نام کے ساتھ یہ ٹویٹ کریں
#اسلامی_حدود_نافذ_کرو#اسلامی_حدود_نافذ_کرو
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 73
ترجمہ۔
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو
جاری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور
میرا پروردگار اللہﷻ جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے وہ اتنا بلند و برتر ہے کہ ہمارے تخیل کی پرواز بھی اسکی عظمت و بڑائی کا احاطہ کرنے سے قاصر ہے.
*✍️✍️منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے ۔۔۔!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
6 ستمبر
بھارت کو آج بھی یہ دن خوفناک لگتا ہے
کیونکہ بھارت کو ہماری پاک فوج نے آج ہی کے دن ناکوں چنے چبوائے تھے اور انشاءاللہ آج بھی ہماری پاک فوج اپنی سرحدوں پر بالکل تیار اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ہے ۔۔ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
#Pakistan#Defence
6 ستمبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مسلم فوج کبھی بھی افرادی قوت کے بناء پر جنگ نہیں جیتا کرتی بلکہ الله پر توکل، سیرت نبیؐ کی پیروی، ایمان کی طاقت کی بدولت اور صحابہ کرام کی سیرت کی پیروی کرتے ہوئے جنگ جیتا کرتی ہے اور دنیا میں اپنا خاص مقام بناتی ہے۔
#DefenceDay#Pakist