Hard work pays off slowly, but the rewards are worth the wait. Every small effort today lays the foundation for tomorrow's big win.
Believe in yourself and keep moving. Your destination is closer than you think. 💪
#Motivation#Success#HardWork#Leadership#CareerGrowth
بھوک کیسی بھی ہوخطرناک ہے،آزادی کےبھوکے غلامی میں مبتلا رہیں تو انقلاب برپاہوگا بھوکے اگرفاقے ہی کھینچتے رہےتو وہ تنگ آکردوسرے کانوالہ چھینیں گےمرد کی نظریں عورت کےدیدار کا بھوکا رکھاگیا تو شاید وہ اپنےہم جن��وں اورحیوانوں ہی میں اس کا عکس دیکھنےکی کوشش کریں۔
#Manto #urdu @poet
Stunning compilation of the lightning display over the Volcán de Agua, Guatemala, on July 10, 2023.
The show lasted for approximately 45 minutes over impressive lenticular clouds, allowing photographers to capture the phenomenon
[📹 Jonathan Castillo]
اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
دل اُس کی محبت میں گرفتار ہوا تھا
وہ روپ کہ جس روپ سے کلیاں بھی لجائیں
وہ زلف کہ جس زلف سے شرمائیں گھٹائیں
میخانے نگاہوں کے، اداؤں کے ترانے
دے ڈالے مجھے اُس نے محبت کے خزانے
ہاں ایسی ہی اک رات تھی، ایسا ہی سماں تھا
یہ چاند بھی پورا تھا، زمانہ بھی جواں تھا
اک پیڑ کے سائے میں جب اقرار ہوا تھا
اک حُسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
کشمیر کی وادی کے وہ پُر کیف نظارے
لمحات محبت کے جہاں ہم نے گزارے
انگڑائیاں لے کر مری بانہوں کے سہارے
گلنار نظر آتے تھے وہ شرم کے مارے
یک طرفہ تو نہ تھے حُسن و محبت کے اشارے
اُس نے بھی کئی بار مرے بال سنوارے
احساس کا، جذبات کا اقرار ہوا تھا
اک حُسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
کچھ روز کٹے یوں بھی برا وقت جب آیا
اُس حُسن کی دیوی نے بھی نظثروں کو پھرایا
غربت نے زمانے کی نگاہوں سے گرایا
آنچل مرے ہاتھوں سے محبت نے چھڑایا
اک رات کو اُس نے مجھے سوتا ہوا چھوڑا
چل دی وہ کہیں، پیار کو روتا ہوا چھوڑا
سویا ہوا میں نیند سے جاگا جو سویرے
وہ جب نہ ملی، چھا گئے آنکھوں میں اندھیرے
تقدیر کسی کو بھی برے دن نہ دکھائے
ہوتے ہیں برے وقت میں اپنے بھی پرائے
کیا پیار کی دولت کا طلبگار ہوا تھا
اک حُس�� کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
دل اُس کی محبت میں گرفتار ہوا تھا
اک حُسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
شاعر :مشیر کاظمی
نگار لالا کی آواز میں درگیوالا حجرہ میں
@QnnspiEjPpHD1ty@KElectricPk Can u please confirm the unit price with 50 and 250 ur unit will be high with the count if we 250 units per month so what will be u charged it's a confusion