”معاشی استحکام سیا��ی استحکام کے ساتھ آتا ہے۔“
- عمران خان
چوری شدہ انتخابات کے بعد اپنے ہی شہریوں پر حملہ آور ہونے والی ایک ناجائز حکومت کبھی بھی کسی قسم کا استحکام لانے کے قابل نہیں ہے۔
جب تک عدالتی خودمختاری، انسانی حقوق اور ادارہ جاتی احتساب بحال نہیں ہوتے، پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار رہے گی۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
🧵Part 1/n
“پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔ مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ ‘انسان کو اللّہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے’ ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
عمران خان صاحب کی زندگی سے کھکواڑ بند کرو
عمران خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرو
اگر تمہارا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو بے گناہ قید کر کے ہماری آنکھوں سے دور رکھ کر تم ہمارے دلوں سے عمران خان صاحب کو نکال لو گے اور اپنے لئے پیار بھر دو گے تو یہ ناممکن ہے
تم کعبہ کی چھت پر بھی چڑھ کر کہو تب بھی تمہارے لئے ہر دن ہمارے دلوں میں نفرت بڑھتی رہے گی ،ہمارے محبوب لیڈر کو بے گناہ قید کر کے تم نے %90 عوام سے دشمنی کی ہے ،
سب جان��ے ہیں کہ عمران خان صاحب بے گناہ قید ہیں ،یزید صرف اپنی ذاتی دشمنی کے لئے وردی اور سرکاری طاقت کا استعمال کر رہا ہے وہ طاقت جو عوام کے پیسے سے چلتی ہے یزید کو لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ اس دنیا میں رہے گا اسے کبھی کچھ بھی نہیں ئو گا اور شائد یزید کو لگتا ہے کہ وہ اللہ کے سامنے جوابدہ بھی نہیں ہو گا مگر اللہ کی عدالت کو کسی طرح بھی کنٹرول نہیں کیا جا سکتا وہاں اللہ کا انصاف ہو گا اور %90 عوام گواہی دے گی ہر ظلم کی
#ImranKhanUnjustlyJailed
سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے امریکہ کو صاف الفاظ میں سچاٸی بتائی۔ وہ کہتے ہیں:
“دنیا اب یہ قبول نہیں کرتی کہ کوئی ایک ملک سمندر پار بیٹھ کر سب کی تقدیر کا فیصلہ کرے۔ ڈالر اور فوجی دباؤ پر مبنی نظام اب تھک چکا ہے۔ اگر واشنگٹن اپنی تباہی سے بچنا چاہتا ہے ت�� اسے ‘احترام’ کا مطلب سیکھنا ہوگا۔ ہم کوئی کالونی نہیں ہیں-
ہم ہزاروں سال پرانی تہذیب ہیں۔ ایران کی سرزمین پر ہونے والا ہر حملہ اس خطے میں ان کے اثر و رسوخ کے خاتمے کو مزید تیز کر دے گا۔
🚨بہت اہم: ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز چین پہنچ گئے، جو دنیا کے کام کرنے کا طریقہ بدل دے گا
❌ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے انکار کرنے پر اسپین کے ساتھ تمام تجارت منقطع کر دے گا۔
مذاکرات ناکامی کے بعد کنونشن سینٹر سے مذاکرات کے بینرز اتار دیے گئے
مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی آج توقع کی جا رہی تھی لیکن ڈیڈلاک کی وجہ سے مذاکرات ختم کر دیے گئے امریکی نائب صدر واپس امریکہ روانہ ہو گئے
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
🚨محمد باقر قالیباف کی جیکٹ پر سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنائی اور شہید علی خامنائی کی تصویر والا پن توجہ کا مرکز بن گیا۔
یہی پن لگا کر ایرانی وفد امریکی وفد سے ملاقات کررہا ہے۔۔۔۔
جناح کنونشن سینٹر کی مناظر
ایک ہی جگہ پر ایک طرف ایرا*نی جرنلسٹ خاتون اور دوسری طرف پٹواریوں کی غریدہ فاروقی فرق واضح ہے یہ فرق آپ کو آخلاقی اِسلامی معاشرتی زوال کی داستان سُنا رہا ہیں
یہ بےحیاء عورت غریدہ فاروقی جس کے فحاش لباس سے ہی آپ آندازہ لگا سکتے ہیں کہ جس نے ساری عمر جھوٹ بکواس اور فضولیات بھری صحافت کی ہے جو کہ صحافت پے ایک کالا دھبہ ہے اور ہم نے اِس کو بھی
ستارہ امتیاز سے نوازا ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی خاتون صحافی کے بڑے انکشافات 🛑
ایران کی جانب سے پاکستان کو حتمی شرائط پیش!
ایرانی سفارت کاروں نے جنگ ختم کرنے کے لیے اپنی آخری اور اہم شرائط بتا دی ہیں:
آبنائے ہرمز پر کنٹرول: آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کا پورا علاقہ مکمل طور پر ایران کے قبضے اور کنٹرول میں ہوگا۔
جنگ کا ہرجانہ: ایران کو جنگ میں ہونے والے تمام نقصانات کا پورا معاوضہ دیا جائے گا۔
روکے گئے پیسے کی واپسی: دنیا بھر میں ایران کے جتنے بھی پیسے اور اثاثے منجمد ہیں، انہیں فوری طور پر آزاد کیا جائے۔
مکمل جنگ بندی: ایران سے جڑے تمام علاقوں میں مکمل طور پر امن قائم کیا جائے اور جنگ روکی جائے۔
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی افواج کا بڑا بیان جاری۔ جب تک مذکرات Finalize نہیں ہوتے امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی غلطی نا کریں ورنہ جہازوں کو اڑا دیا جائے گا، تباہ کر دیا جائے گا 🔥
🛑ایران کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ اس انسان کا بھی ہے لیکن یہ وفود میں نہیں آیا کیونکہ ایرانی جانتے ہیں کہ فوج کا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ لوگوں کی حفاظت کرنا ہے🔥