نکلے وہ پھول بن کے ترے گلستاں سے ہم
مہکا دیا فضاؤں کو گزرے جہاں سے ہم
دنیا میں اب کہیں بھی ٹھہرتی نہیں نظر
تجھ سا حسین لائیں تو لائیں کہاں سے ہم
#قومی_زبان
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف،
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..!🖤
#قومی_زبان