سنا ہے بہنیں جب ہستی ہیں تو وقت تھم سا جاتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
مولا ہمیشہ ہستا مسکرتا رکھے میری بہنوں کو ورنہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
غصے وچ جوتیاں مینوں ہی پینیاں نے اینہاں توں 😝
@Jarry15Tom 🫶🫶
@Elarakonain 😤
@WARDDA_BATTOOL5 🧟
خم غدیر میں جناب علی ع کی ولایت حضرت آدم کے سجدے کی طرح تھی
قبول کرنے والا فرشتوں سے بھی افضل تھا
اور انکار کرنے والا ابلیس سے بھی بتر تھا
امام علی رضا علیہ السلام
حوالہ: عوالم جلد 15 صفہ224 #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ#قومی_زبان
18 ذی الحج یہ عید غدیر کا دن بشارت اور عید اکبر کا دن ہے یہ اہل بیت محمد ص کی عید کا دن ہےیہ حسین لباس زیب تن کرنے کا دن ہے
غمگین لباس سیاہ لباس ترک کرنے کا دن ہے یہ مسکرانے کا دن ہےیہ مبارکیں دینے کا دن ہے
امام علی رضا ع
بہار الانوار جلد 37 صفہ 189
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
جس کا میں مولا ہوں، پس یہ علیؑ اس کے مولا ہیں
اے اللہ! تو اس سے محبت رکھ جو علیؑ سے محبت رکھے اور اس سے دشمنی رکھ جو علیؑ سے دشمنی رکھے
اور اس کی مدد فرما جو علیؑ کی مدد کرے اور اس کو رسوا کر جو علیؑ کو تنہا چھوڑ دے
🖤🖤
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ