بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکست کا اعتراف کرلیا 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ Enough is enough۔ یہ چیزیں ہمارے ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہیں۔ مسئلے انسٹیڈ آف (Instead of) فائنڈنگ سولوشنز (finding solutions) پرابلمز بنتے جا رہے ہیں۔ اوپر سے گورننس (governance) بھی نہیں ہو رہی اور گورننس کا مطلب ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہیں ہو رہا۔ ایک ویلفیئر اور سیکیورٹی کے درمیان ایک تضاد (contradiction) ہے۔ سیکیورٹی بھی ہماری انڈر تھریٹ (under threat) ہے اور ویلفیئر بھی انڈر تھریٹ ہے۔ کیونکہ عوام کے لیے بہت کم سہولتیں ان کو مل رہی ہیں۔ تو اس کو بھی ریزالو (resolve) کرنا ہے۔ So سیکیورٹی اینڈ ویلفیئر کو اکٹھا کر دیا گیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا Opposite sides of the same coin ہیں اور دونوں انڈر تھریٹ ہیں تو I think that was the reason that this proposal is coming directly from the establishment۔
🚨🚨حبیب اکرم کے یہ الفاظ سونے کے پانی سے لکھنے والے ہیں عمران خان کبھی دوسرے سیاست دانوں جیسا نہیں بن سکتا عمران خان لیڈر ہے ولی اللہ ہے
شاندار کمال حقائق پر مبنی ایک ایک لفظ رتی بھر شک نہیں 🔥🔥
🚨🚨بریکینگ نیوز : پاکستان کو ترکی بنانے کی تیاری, شہباز گل نے اصل کہانی بتادی ۔🔥🔥🔥
پاکستان کو ترکی والا ماڈل بنایا جارہا ہے, ترکی میں صدر پاؤر فل ہے, اور وزیر اعظم علامتی ہے, ویسے یہاں پر تو بیچارہ پہلے ہی علامتی ہے, بیشک اسکے نام کیساتھ شہباز شریف علامتی رکھ دیں ۔ لیکن چلیں وہ کہتے ہیں کہ وہاں پر صدر پاؤر فل ہے, All in All ہے, جبکہ وزیراعظم کا عہدہ علامتی ہے ۔ ترکی میں 38 صوبے ہیں, اور پاکستان کو بھی ترکی کی طرف مزید صوبوں میں تقسیم کیا جائیگا ۔ وزیراعظم علامتی ہو جائے گا, اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کو All in All بنادیا جائیگا ۔ فُل پاؤر فل پریزیڈنٹ ۔ اب آپکو سمجھ آگیا ہوگا کہ یہ درد کہاں پر اٹھی تھی, یہ سینے میں قوم کا درد نہیں تھا ۔ یہ اصل میں مزید اقتدار مزید طاقت لینے کا درد ہے۔🔥🔥🚨
🔥 اسد طور نے نون لیگ کا بھیانک مستقبل بتادیا!!
عنقریب نواز شریف کے منہ پر عوام نے جوتے مارنے ہے، نواز شریف نے پاکستان کے آئین قانون اور 25 کروڑ عوام کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے!!
میں انجوائے کرونگا، نواز شریف کی سیاست دفن ہوتے ہوئے، کیوںکہ یہ عوامی ووٹ سے نہیں آئے!!
آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇