Whispers of Heart are always good. Was Addicted to Chocolate & Coffee. Rebellious & Freedom lover. Beside Nature Enjoy Economics, Foreign Policy n Travelling
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہیش پر دم نکلے ، مریم نواز کی یہ خواہیش پوری نہیں ہو گی کہ عمران خان اپنی رہائی کے لئے منت سماجت کرے البتہ خان سے اڈیالہ جیل میں یہ منت ضرور کی گئی ہے کہ آپ کی نااہلی تین ماہ میں ختم کر دی جائے گی آپ اپنے رویے کو تبدیل کریں لیکن خان نے انکار کر دیا
اب آپ چالیس سال تک نئی جنریشن کے دل میں محبت پیدا نہیں کر سکتے۔۔۔ جب تک عمران خان پاک آرمی کی وردی خود نہیں پہن لیتے تب تک فوج کی عزت بحال نہیں ھوگی"
اوریا مقبول جان۔۔۔🔥🔥
حقیقی آزادی کے 7 نکات
1 آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہوگی۔ ریٹائرمنٹ میں جتنا عرصہ باقی اتنی ملازمت۔ اگر مدت ملازمت دو سال سے زیادہ باقی ہے تو زیادہ سے زیادہ مدت ملازمت دو سال۔
2 کوئی ریٹائرڈ جرنیل یا حاضر سروس جرنیل کسی بھی سول ادارے کا سربراہ مقرر نہیں ہوگا۔
3 وزیر اعظم ہاوس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کے نام پر
جو جاسوسی کا نیٹ ورک بنایا گیا ہے یہ بند ہوگا۔ صرف پروٹوکول کے لیے ایک افسر صبح آیا کرے اور شام کو گھر جایا کرے۔
4 تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں گی۔ فوج کے افسر کو بھی وہی مراعات اتنے ہی پلاٹ اتنی ہی ریٹائرمنٹ پر پنشن ملے گی جتنی اسی گریڈ کے تعلیم یا واپڈا کے افسر کو ملتی ہے۔
5 بطور جرنیل پرموٹ ہونے سے قبل افسر سے حلف نامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ کہیں ملازمت نہیں کرے گا آرام سے گھر بیٹھے گا۔ اگر بعد از ریٹائرمنٹ نوکری میں دلچسپی ہے تو پھر کرنل ریٹائر ہوجائے۔ ون سٹار جنرل بھی نہ بنے۔
6 آئی ایس آئی کا دفتر بند کیا جائے گا۔ اسکے ڈھانچے کو مکمل توڑا جائے گا۔ اس کا سیاسی ونگ بند ہونے کا اعلان بارہا ہوچکا۔ لیکن فائدہ نہیں ہوتا۔ اسکی جگہ ایک اور پریمیم ایجنسی بنائے جائے جو سول اور ملٹری اشتراک سے بنے اور اس کا سربراہ بھی سول ہو۔
7 ہائیکورٹس اور سپریم کورٹس میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار بھی بدلا جائے گا۔ سیاسی بنیادوں پر تعنیاتیاں ختم ہوں گی۔
اس کے علاوہ کوئی بھی معاملہ طے ہو وہ ڈیل ہی ہوگا وہ حقیقی آزادی نہیں ہوگا۔
اس ٹویٹ پر تمام ٹویٹر سے ایڈوانس معافی مانگتی ہوں 🙏🏼
خواتین، شریف لوگ اور اخلاقیات کا درس دینے والے اس ٹویٹ سے دور رہیں ❌
ایک محب وطن اوورسیز پاکستانی کا نواز شریف کے لیڈران کیلئے نیک تمناؤں سے بھرا پیغام 😂
حافظ سانپ میں نے یہ امانت آپ تک پہنچانی تھی پہنچا دی میرا کام ختم پٹواری تباہ دے 💣
نوٹ۔ ہینڈفری کے بنا یہ ویڈیو پلے مت کریں
لوگ کہتے تھے کہ صنم جاوید اس لئیے زیادہ دیر کے لئیے قید میں ہے کیونکہ مریم نواز کو ناگوار گُزرتی ہے صنم۔
مجھے یقین نہیں آتا تھا کہ ایک خاتون کی خواہش پر کسی کو اتنی دیر قید میں رکھا جاسکتا ہے جبکہ اُس خاتُون کی اُس وقت کوئ قانونی حیثیت بطورِ عہدہ تک نہیں تھی۔
مگر کل مریم نواز کی زہر آلُود پریس کانفرنس میں بِنا نام لئیے صنم پر نِشتر چلانے سے اندازہ ہوگیا کہ میں کتنا غلط تھا اور اِن کی ذہنیت کتنی پست ہے اور یہ کسی بھی حرکت کے مُرتکب ہوسکتی ہیں۔
افسوس چھوٹا لفظ ہے اور لفظ تُف شاید احساسات کی توہین
پاکستان کے ٹاپ 4 موبائل نیٹ ورکس پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، جو کہ اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں
واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے
تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔
واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔
آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔
کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......
خبردار
گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں
گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات
1. ✓= پیغام بھیجا گیا
2.✓✓ = پیغام پہنچا
3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا
4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔
5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے
6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے
7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا ..
کاپی 👍
ارشد شریف کے ہاتھوں کے ناخن اور ایک گردہ غائب تھا جب سے قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے ہیں ایک دفعہ بھی اس مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی موصوف کو آجکل حکومت کے ساتھ ناانصافی پر بڑا دکھ ہے ارشد شریف کی بیوہ @javerias کی فریاد بھی سن لیں https://t.co/Wbw6qma5hR
کتنے فیصد فوجی افسر purchasing power parity کی وضاحت کرسکتے ہیں؟ کتنے فیصد فوجی افسر trade deficit , fiscal deficit , میں فرق کرکے انکی وضاحت کرسکتے ہیں ؟
کتنے فیصد فوجی افسر کوئی نیا قانون یا بل ڈرافٹ کرسکتے ہیں؟ کتنے فیصد فوجی افسر قانون کے عام مستعمل Jargons کو سمجھ سکتے ہیں؟ کتنے فیصد فوجی افسر ابھی بغیر کہیں سے دیکھے پڑھے CPC اور CRPC میں فرق بتا سکتے ہیں؟
کتنے فیصد فوجی افسر دن میں دس بارہ اخبارات و نیوز ویب سائٹس دیکھتے ہیں؟ کتنے فیصد فوجی افسر کسی عام سوشل میڈیا استعمال کرنے والے کسی بھی عام پاکستانی سے پندرہ بیس منٹ موجودہ سیاسی حالات پر مدلل مباحثہ کرسکتے ہیں؟
پھر یہی فوجی افسر جب جرنیل شرنیل بنتے ہیں تو ریاست ، معیشت ، قانون ، پارلیمان ، میڈیا ، زراعت ، صنعت ، تجارت ہر جگہ لاٹھی لے کر گھس جاتے ہیں۔ پھر ہر چیز کا بیڑہ غرق کرتے ہیں۔ پھر کوئی تابعدار قسم کا ٹیکنو کریٹ ڈھونڈ کر اس سے نظام چلوانے کی کوشش کرتے ہیں۔
وہ ٹیکنو کریٹس انکی لاٹھی سے ڈرتے ہیں انہیں پورا سچ نہیں بتاتے اور انکی خوشامد میں گائے کی طرح سر ہلاتے رہتے ہیں۔ یہ چونکہ کسی بھی ایسی چیز کا بنیادی ترین علم بھی نہیں رکھتے تو خود بھی دھنستے چلے جاتے ہیں اور ملک کو بھی دھنسا دیتے ہیں۔
نہیں آپ کسی کو زبردستی اقتدار میں تو بٹھا سکتے ہیں۔ آپ کسی کو زبردستی گھسیٹ کر اتار بھی سکتے ہیں۔ لیکن آپ ملک چلا نہیں سکتے۔ کیونکہ یہ آپ کی تربیت میں آپ کی تعلیم میں ہی شامل نہیں کہ ملک کیسے چلائے جاتے ہیں۔ جب آپ یہ بیان داغ رہے تھے ہمیں تب بھی علم تھا۔ آج آپ کو بھی سمجھ آگئی ہے۔ بس اقرار موت ہے سو گلے لگا نہیں پارہے۔