پاکیزہ درسگاہوں جیسی صاف اور سچی لگتی ہیں___!!
اس کی آنکھیں ہر اک شخص کو اپنی اپنی لگتی ہیں___!!
وہ مجھ کو برباد بھی کر دے پھر بھی میرے ساتھ رہے___!!
کچھ چیزیں نقصان بھی دیں تو پھر بھی اچھی لگتی ہیں__!!
♥️👀
💔 کوئی پیـــار میں دل تــــوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
کوئی دوستی میں بھروسہ توڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
🙂 جینــا تو کـــوئی گلاب سے سیکھے۔۔۔۔۔۔!!!
🌹 جو خود ٹوٹ کر دو دلوں کو جوڑ دیتا ہے۔۔۔!!!
ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے نہ ہماری کمی شدت سے محسوس کی جاتی ہے، نہ ہماری موجودگی کو نعمت سمجھا جاتا ہے۔ ہم بس میسر ہوتے ہیں خاموشی سے ساتھ چلتے ہیں، ضرورت پڑنے پر یاد آتے ہیں اور کام نکلتے ہی نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ 👇🏻👇🏻
اک حسرت ہے کہ وہ میرے قریب بیٹھے کبھی
میرے لفظوں سے زیادہ میری خاموشی سمجھے کبھی
یہ فاصلے بھی عجب امتحان لے رہے ہیں دل کا
وہ یادوں میں ہے مگر حقیقت میں ملے کبھی
دل ہر روز یہی دعا کرتا ہے چپ چاپ،
کاش وہ آ جائے… اور مجھے پھر سے اپنا کہہ دے کبھی 🥹🤍🫶🏻
𝐃ɪʟ𝐔ᴅᴀs𝐇ᴀɪ ❤️🌍🥺
EID UL FITR MUBARAK 🌙❤️
Dua Hai ALLAH ﷻ Humare Liye
Aane Wala Waqt Barqat Wala Kare
Aur Jo Log Humare Bich Nhi Rahe
Eid Manane ALLAH ﷻ Unki
Magfirat Farmaye Ameen ❤️🤲🏻
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه ✨🌸❤️