"تمہارے سامنے بہت سے دروازے بند ہو جاتے ہیں پھر تمہیں پتہ چلتا ہے کہ اللہ تمہارے لیے اپنی رحمت کا دروازہ کھول رہا تھا"
*"اس لیے کسی بند دروازے پر غم نہ کرو، شاید اس کے پیچھے وہ نجات ہے جو تمہیں نظر نہیں آ رہی!"🌊*
پاکستان ہماری پہچان، ہماری طاقت اور ہماری ذمہ داری ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر وطن کی عزت، سلامتی اور استحکام پر کبھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے
#سب_سے_پہلے_پاکستان

عید مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں، صحت اور سکون عطا فرمائے۔
اپنے والدین کی عزت کریں، یہی دنیا اور آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔
اس بابرکت دن پر ایک دوسرے سے محبت کریں اور ضرورت مندوں کو یاد رکھی