He remains unshaken. He remains fearless. And he reminds us; Do not lose hope. Do not be afraid.
And he will be back soon, Insha’Allah.
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"📿♥️
#قومی_زبان
...🚫
میں سویڈن میں قرآن مجید جلانے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتی ہوں اور گواہی دیتی ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے ۔
#سویڈن_سفیر_کو_باہر_نکالو#سویڈن_مردہ_باد
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
دل سے معاف کر دینا
دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور
اللہ تعالی کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے
صـــــبح بخـــــیر
🥀 موت کو یاد کیا کرو!
ابوہریرہ (رضى الله عنه) سے روایت ہے کہ رسول الله (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا:
«أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ يَعْنِي الْمَوْتَ»
”لذتیں ختم کرنے والی یعنی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔“
📚 [سنن ابن ماجہ 4258 | حسن]
#قومی_زبان
”اور یہ کہ ہر انسان کے لئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی۔ اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔ پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے۔“
📘 [القرآن 53: 39-42]
#قومی_زبان
علامہ امام ابن عثیمین رحمہ اللّٰه کہتے ہیں کہ:
"جب عورت سے حیاء ختم ہوجائے تو پھر تم اس کے برے انجام کے بارے میں مت پوچھو…!!!"
مجلۃ الدعوۃ:(54/1765)
#قومی_زبان
رسولﷺ نے فرمایا ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ھے جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا
"مسلمان اور کفروشرک کے درمیان فرق نماز ہے"
(صحیح سنن الترمذی:٢١١٣)
#قومی_زبان
🌸 رجوع الی اللہ !
🔹 وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ :: اے مؤمنو!تم سب مل کراللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔🔹
📗«سورۃ النور :31»~
#قومی_زبان