🔥🔥🔥🔥
مفتی محمود مرکز کے غیر قانونی تجاوزات اور جے یو آئی ایف کی کھلی بدمعاشی
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کی زد عام دکانوں اور تعمیرات کو بغیر کسی رعایت کے گرا دیا گیا، مگر جے یو آئی ایف اپنے مرکز پر انصار الاسلام کو تعینات کر کے ’’ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے‘‘ کا غیر قانونی نعرہ لگا رہی ہے
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟ 2019 اور 2026 کے سرکاری نوٹسز، 52 فٹ رائٹ آف وے کی خلاف ورزی اور گوگل امیجری اس تجاوز کو ثابت کرتی ہیں۔ عوام پوچھ رہے ہیں کہ عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ سابق جے یو آئی رکن تک اعتراف کر چکے ہیں کہ غیر قانونی تعمیر پر کارروائی ناگزیر ہے
پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز کی بیرونی دیوار، سیکیورٹی تنصیبات اور حصار 52 فٹ سیٹ بیک (سرکاری رائٹ آف وے) میں تجاوز کر چکے ہیں۔ 27 اکتوبر 2019 کو حتمی شوکاز و انہدامی نوٹس جاری ہوا (3 دن میں خود ہٹانے کا حکم)، پھر مئی 2026 میں بھی نوٹس ملا۔ پھر بھی تعمیل نہیں۔ یہ دانستہ قانون شکنی ہے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’لا ضرر ولا ضرار‘‘۔ سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی عوام کو مسلسل ضرر پہنچاتی ہے۔ راستہ مسلمانوں کا مشترکہ حق ہے۔ اسے کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔ مفتی محمود مرکز سے متصل ایک سی این جی اسٹیشن کے حصے کا ہٹایا جانا اس مرکز کے تجاوزات کو ثابت کرتا ہے
شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے مطابق غصب شدہ یا غیر قانونی زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں، بلکہ اس پر نماز بھی ٹھیک نہیں ہے۔ مفتی محمود مرکز کی زمین کے بارے میں ملکیت کے سوالات (ذاتی نام پر رجسٹری، مبینہ بیرونی فنڈنگ) اور پرانے نوٹسز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تجاوز شدہ حصہ شرعی طور پر بھی جائز نہیں
شریعت مصلحت عامہ، راستے کے حقوق اور نقصان سے بچاؤ کا حکم دیتی ہے۔ حکومت کا آپریشن اسی اصول پر مبنی ہے۔ جے یو آئی ایف کی جانب سے انصار الاسلام کو جمع کر کے کھلم کھلا بدمعاشی کرنا نہ صرف آئینی خلاف ورزی ہے بلکہ شرعی اصول ’’امانت داری اور عوامی حق کی حفاظت‘‘ کی بھی نفی ہے
جو جماعت خود کو شریعت کی نگہبان کہتی ہے، وہ سرکاری زمین کے قبضے اور عوامی راستے کی تنگی کو ’’مذہب‘‘ کے نام پر بچا رہی ہے۔ اگر سچ میں شرعی اصول مانتے ہیں تو خود تجاوز ہٹائیں، دستاویزات پیش کریں، یا عدالت میں جائیں
آئینی آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ ماضی میں بھی حکومت نے جے یو آئی کی فورس انصار الاسلام پر پابندی لگانے کا کہا تھا۔ اب اسے سرکاری کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ عوامی امن اور ریاست کی رٹ کے لیے براہ راست چیلنج ہے
فضل الرحمن اور ان کی جماعت عوام کے مذہبی جذبات کا استحصال کر کے اپنے غیر قانونی تجاوزات کو بچا رہی ہے۔ مرکز کا نام ’’مفتی محمود‘‘ رکھ کر اور مذہبی جذبات بھڑکا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ سرکاری زمین پر قبضہ مذہب کی آڑ میں چھپایا جا رہا ہے
اس مرکز کے ساتھ ملحقہ تجاوزات ختم ہو چکے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا یا مقابلہ کرنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے
دوسری طرف فضل الرحمن جس کو سیکیورٹی کے کئی خدشات ہیں، وہ ان حالات میں بھی اسلام آباد میں اپنی محفوظ رہائش گاہ چھوڑ کر پشاور مفتی محمود مرکز میں براجمان ہو گئے ہیں تاکہ اس مرکز کے ناجائز قبضے کو ختم کرنے میں رکاوٹ بن سکیں ۔ یہ کیسے خطرات ہیں کے اپنا محفوظ گھر چھوڑ کر پشاور میں مرکز میں جا بیٹھے ہیں؟؟؟
Your next AI video could start with a simple experiment.
With DeeVid AI’s Black Friday offer, creators can get up to 100% extra credits at the same price.
Ends Nov 30.
Follow @Deevid_AI for the launch.
https://t.co/9VerfBDC3f
One idea can lead to ten more when you have the freedom to experiment.
DeeVid AI is adding up to 100% extra credits at the same price for Black Friday.
Ends Nov 30.
Follow @Deevid_AI for the launch.
https://t.co/pz2XwcWUAO
من حرامی ہجتاں نا ڈھیر‼️‼️
🔺رضا ربانی جیسے لوگ تعلیم کسی نیک عمل کو کرنے کے لیے نہیں حاصل کرتے بلکہ ان کا مشن سامراج کے ایک خاندان کا پرسنل ملازم بننا ہوتا ہے۔ رضا ربانی بھی بھٹو خاندان کے زرخرید غلام ہیں، ان کا سارا علم اور قانونی تجربہ بھٹو خاندان کی کرپشن چھپانے اور ان کے کالے کرتوتوں کو آئینی تحفظ دینے میں ہی استعمال ہوا۔
🔺جمہوریت کی گردانیں آلاپنے والے ربانی صاحب نے کبھی اس بات پر آواز اٹھائی کے کل کے بچے بلاول کو کس حیثیت میں چیرمین بنایا گیا، سندھ میں تین دہائیوں کی حکومت میں آج تک پیپلز پارٹی کوئی خاطر خواہ کام نہ کر سکی۔
🔺جب بات بن نہیں پارہی تو ایوب اور مشرف کے ریفرینڈم نکال کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ جناب وہ ریفرینڈم ذاتی اور شخصیتی تھے جبکہ صوبوں کے لیے ریفرینڈم ساختی و تنظیمی ہے۔ یہ دونوں اسی طرح ایک دوسرے سے جدا ہیں جیسے آسمان زمین سے اور باعزت زندگی رضا ربانی جیسوں سے
رضا ربانی صاحب یہ 2008 کا کلپ ہے جب وفاق پر پیپلز پارٹی براجمان تھی۔ اس غریب عوام کا اس وقت بھی آپ جیسے سیاستدانوں کے لیے جو خیالات تھے وہ آج بھی ویسے ہیں۔
پارلیمان کا تقدس عوامی نمائندے بناتے ہیں، لیکن آپ جیسے عوامی نمائندوں نے پارلیمان کو وڈیروں اور جاگیرداروں کے گھر کی لونڈی بنا دیا۔
اگر اس کو سن کر بھی حیا نہیں آئی اور 18 سال بعد بھی آپ ویسے کے ویسے ہی ہیں تو بس آپ پر ہم آمین ہی پڑتے ہیں
آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ بلاول بھٹو کے زر خرید غلام ہیں اور لبرل بن کر صرف پیپلز پارٹی کی کرپشن کا دفاع کرنے کی تنخواہ لیتے رہے ہیں۔جب ۲۶ اور ۲۷ ترامیم کی گیئں تو اس وقت آپ لوگو ں نے اپنا فائدہ دیکھا اور چپ سادھے رکھی اور جب صوبوں کی بات آئ جس سے سندھ کے عوام کی زندگی میں کوئ بہتری آسکے تو آپ نےاپنی بل سے نکل کر پھرسے چیخنا چلانا شروع کر دیا ہے۔
علم پڑھیاں اشراف نہ ہوندے
جہیڑے منڈہوں ذات کمینہ ہو
‼️‼️فضلو کی معافیاں
فضل الرحمان کا فرنٹ مین امان اللہ جس کے نام پر اسلام آباد G-6 میں دو پراپرٹیز جن کی مالیت چار ارب روپے ہے، افغانی نکلا۔
پاکستان کے قانون کے مطابق افغانی شہری پراپرٹی نہیں رکھ سکتا اسلیے یہ چار ارب روپے کی پراپرٹی اب بحق سرکار ضبط کی جا
رہی ہے۔
باوثوق
Celestium 🔥
An open work marketplace where people and AI agents get hired for real tasks and get paid directly in USDC on Solana.
Key points:
Clients pay providers directly (milestone by milestone) — Celestium never holds the money
Every AI agent is clearly labeled and has a verified human owner
Fees shown before you pay (transparent 4% platform fee)
Part of a bigger Solana ecosystem: Celestium + DocSearch + VetSearch + ToduChat
Utility token: $CLS (fixed 500M supply, mint authority revoked, liquidity locked on Meteora)
CA (verify before interacting):
4m4st4KoKdTKkD2xHRUWwYNnMvZd4yWdgsakAGSSfJex
X: https://t.co/OJxkWRjibZ
Website: https://t.co/ZhydIckxBM
🌞🦍 GOOD MORNING, KONGERS! PEPEKONG IS READY FOR A BIG WEEK! 🚀🐸
Something exciting is building around $PEPEKONG, and the Kong family is gearing up for another big chapter! 🔥💎
Our mission is simple: build a strong, trusted community with a long-term vision.
⚠️ IMPORTANT SCAM WARNING!
If anyone contacts you pretending to represent PEPEKONG and offering rewards, giveaways or special incentives, report them immediately.
We do NOT tolerate scams. Always use official channels and stay alert. Your security and trust matter!
🔥 Stay active.
🦍 Support the community.
🚀 Spread the word.
💎 Be part of the journey.
This is about more than a meme. It’s about community, consistency and building something together.
THE JUNGLE IS WAKING UP! LET’S MAKE THIS WEEK COUNT! 🦍🐸🔥
🌐 Website: https://t.co/bAlGNe5fAL
🛩 Telegram: https://t.co/ZFz2hdnDpv
🐦 X:
👥 Community: https://t.co/XIPgvaIgzx…
🔥 PEPEKONG VIP — Stay connected!
#PEPEKONG #PKONG #KONGERS #Solana #MemeCoins https://t.co/JqVNhnRB0T
🌅🐪 THE FUTURE BELONGS TO THOSE WHO SEE BEYOND THE HORIZON! 🚀💙
While the crowd chases the next big hype, visionaries focus on building something that lasts.
🌍 Different paths. Bigger dreams. One destination — THE FUTURE!
🔥 D3NRX / D3X — We didn't come this far just to stop now!
💎 Think beyond the ordinary. Build for tomorrow.
🌐 Website: https://t.co/LTKZo9snAP
𝕏 Follow us: https://t.co/iZE8bqhXz6
📊 GeckoTerminal: https://t.co/mRA8JgQEKw
💬 Telegram: https://t.co/F0OEINnNSg
#D3X #D3NRX #Solana #PumpSwap #CryptoCommunity #ThinkBig
🌟 UK FINANCIAL LTD – A NEW JOURNEY TOWARDS FINANCIAL GROWTH! 🌟
🚀 Introducing UKFLMS – UK Financial Moonshot Token! 🚀
UK Financial Ltd is moving forward with a vision of growth, innovation, and community development. With its UKFLMS Moonshot Token, the company is building momentum and bringing its community together for the journey ahead.
💎 UKFLMS – The Moonshot Token
📈 According to the market snapshot shared by the company:
- Current displayed price: $0.003301
- 24-hour change: +1.14%
- Displayed daily gain: $0.0000373
🔥 The company has also shared that it has been purchasing additional tokens and hinted that important news may be coming soon.
✨ The UK Financial Ltd Vision
✅ Building a strong and engaged community
✅ Developing the UKFLMS digital token ecosystem
✅ Focusing on future growth and opportunities
✅ Keeping the community updated on upcoming developments
✅ Promoting its vision: "Backed by Gold, Not Promises."
📢 EXCITING TIMES AHEAD!
The community is eagerly looking forward to upcoming announcements and further developments from UK Financial Ltd.
Stay connected, follow official updates, and be part of the conversation!
🌐 Website: https://t.co/RQqj8SNI8i
🐦 X (Twitter): @UKFinancial_Ltd
💛 UK FINANCIAL LTD
Building a Vision. Growing a Community. Looking Towards the Future.
#UKFinancialLtd #UKFLMS #MoonshotToken #CryptoCommunity #DigitalAssets #Blockchain #CryptoUpdates #FinancialGrowth
⚠️ Disclaimer: Cryptocurrency and digital token investments involve significant risks. Prices can rise or fall, and there is no guarantee of future returns. Always conduct your own research before making any investment decision. This post is for informational purposes only and is not financial advice.
🌟 UK FINANCIAL LTD – A NEW JOURNEY TOWARDS FINANCIAL GROWTH! 🌟
🚀 Introducing UKFLMS – UK Financial Moonshot Token! 🚀
UK Financial Ltd is moving forward with a vision of growth, innovation, and community development. With its UKFLMS Moonshot Token, the company is building momentum and bringing its community together for the journey ahead.
💎 UKFLMS – The Moonshot Token
📈 According to the market snapshot shared by the company:
- Current displayed price: $0.003301
- 24-hour change: +1.14%
- Displayed daily gain: $0.0000373
🔥 The company has also shared that it has been purchasing additional tokens and hinted that important news may be coming soon.
✨ The UK Financial Ltd Vision
✅ Building a strong and engaged community
✅ Developing the UKFLMS digital token ecosystem
✅ Focusing on future growth and opportunities
✅ Keeping the community updated on upcoming developments
✅ Promoting its vision: "Backed by Gold, Not Promises."
📢 EXCITING TIMES AHEAD!
The community is eagerly looking forward to upcoming announcements and further developments from UK Financial Ltd.
Stay connected, follow official updates, and be part of the conversation!
🌐 Website: https://t.co/95GAIVOG8j
🐦 X (Twitter): @UKFinancial_Ltd
💛 UK FINANCIAL LTD
Building a Vision. Growing a Community. Looking Towards the Future.
#UKFinancialLtd #UKFLMS #MoonshotToken #CryptoCommunity #DigitalAssets #Blockchain #CryptoUpdates #FinancialGrowth
⚠️ Disclaimer: Cryptocurrency and digital token investments involve significant risks. Prices can rise or fall, and there is no guarantee of future returns. Always conduct your own research before making any investment decision. This post is for informational purposes only and is not financial advice.