"I misjudged Iqrar. His constant criticism of Imran Khan shows an obsession with targeting the former prime minister," said actress Fazila Qazi.
#TOKReports#FazilaQazi#IqrarulHassan#ImranKhan
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 shared genuine concerns for his health in an interview with the New York Times and attributed the blood clot in his eye to the 23 hours a day solitary confinement where he is “stuck in the dark”.
#SaveImranKhansEyesight
شوکت خانم ہسپتال، کراچی ۔۔۔ کسی کا بڑا خواب پورا کریں گے آپ
آئیے اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
شوکت خانم شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555
عطیات کے لیے:
https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCH
"پاکستان میں قید ہمارے والد، سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں اور ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے؛ عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دی جائے!"قاسم اور سلیمان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
@Kasim_Khan_1999
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے
#SaveImranKhansEyesight
مریم نواز کے منصوبے میں
کام کرنے والے مزدور بھی مریم نواز سے پریشان
مزدور کہتے ہیں کہ ہم جڑانوالہ سے لاہور کام کے لیے ائے ہیں پہلے ہمیں پناہ گاہ میں رہنے اور تین وقت کی روٹی کی سہولت ملتی تھی مگر اب وہ ختم کر دی گئی ہے ہم دو تین دن سے کھلے آسمان تلے سونے اور لنگر پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں
یہ وہ مزدور ہیں جنہوں نے مریم نواز کے حکم پر پناہ گاہیں توڑنے کے کام میں حصہ لیا اور اب خود کہہ رہے ہیں کہ وہ دو تین دن سے کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہیں کبھی ٹھیکیدار کھانا دیتا ہے اور کبھی نہیں دیتا جس سے ان کی زندگی مشکل ہو گئی ہے
یہ حالات ظاہر کرتے ہیں کہ غریب مزدور کے لیے پناہ گاہ کتنی ضروری تھی
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی کی حالت
لیڈروں نے تانگہ پارٹی والی بنا دی ہے
خان کی آنکھ ضائع ہو گئی یہ لوگ جرنیلوں کو اچھا بچہ بن کر دکھانے پر لگے ہوئے۔
ان سے بہتر ن لیگ والے تھے ہر وقت نواز شریف کی جھوٹی بیماری پر شور تو مچا رکھتے تھے۔
تلخ حقیقت
وسیم بادامی پر سفاکیت کی انتہا دیکھیں!💔
کہہ رہا ہے, جتنا نقصان ہؤا بھول جائے, بس عاصم منیر کو پذیرائی ملی جو فخر کی بات ہے!!
وسیم بادامی, اگر ان معصوم بچوں کی جگہ آپکا بچہ ہوتا, تو آپ اتنا سفاک نا ہوتے!!
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
تقریباً مفت میں پی آئی اے خریدنے کے بعد “مالکان” کا دعوی ہے کہ وہ پی آئی اے نہیں چلا سکتے۔ پی آئی اے اس لئے بیچی کے حکومت نہیں چلا سکتی، جس نے سستے داموں خریدی وہ اب اتنے بھی دام دینے کو تیار نہیں۔۔۔۔
اس نوکرانی عظمیٰ پچکاری نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ مریم نانی جس طرح کا بھی گند پھیلائے گی میں نے اچھی نوکرانیوں کی طرح اسے ہر حال میں جھوٹ بول کر ڈیفینڈ کرنا ہے .
نون لیگ جماعت نہیں نوکروں اور غلاموں کا ایک ٹولہ ہے جس نے قسم کھائی ہوئی ہے جان جائے مگر کبھی سچ باہر نہ آئے