تمہارا یہ جہاد پاراچنار میں آگ لایا ہے تمہارے یہ فتوے لوگوں میں نفرت لے ایا ۔۔۔
کیسا جہاد اور کس کے خلاف جہاد فرض ہے ؟؟؟ ریاست ان تینوں سے پوچھیں کہ جو اپ نے جہاد کا فتوی دیا تھا. پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔۔
#پاراچنار#Parachinar#SecureThePcr
(پاکستانی غزہ پاراچنار) ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر محصور دنیا سے مفقطع ،، راستوں میں پاراچناریوں کا قتل عام ،،سرکار خاموش تماشائی۔۔😢
#Parachinar#Save_Parachin
#پاراچنار ضلع کرم
’ظلم چھپانے کے لیے معلومات کا بلیک آؤٹ۔۔
ڈسٹرک کرم پاڑاچنارناکام ��نتظامیہ جنگ تو بند نہیں کر سکتا اور اوپر سے میزائل اور موٹر بھی پاراچنار پر برسا رہا ہے
کل رات اور اج دن کو سرکار نے تقریباً 20 موٹر بالشخیل کے علاقے پر داغے دیئے۔
#SecureThePARACHINAR
@SakinaA05178081#پاراچنار کے باسی مسلسل کئی روز سے جنگ کے محاصرے میں ہے جبکہ محافظین خاموش تماشائی۔ وہاں کے عوام پر انٹرنیٹ اور موبائیل سگنل تک سہولت بند کردی گئی ہے تاکہ مظلوم عوام اپنی آواز بھی حکام بالا تک نا پہنچا سکے😥
ضلع کرم میں اب بھی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے بہت ذیادہ اموات ہوئی ہیں. لوکل انتظامیہ و فوج مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ اس وقت ضلع کرم غ ز ہ کا نقشہ پیش کررہا ہے۔ انٹرنیٹ معطل ہے، سگنلز بند ہیں، روڈ بند ہے اور خورد و نوش کی اشیاء و ادوایات کی قلت ہے۔
#KurramNeedsAttention
پاراچنار میں ایک پریشان کن وقت، گزشتہ چند دنوں سے پاراچنار کو دہشتگردوں کا سامنا ہیں۔ بہت سے معصوم لوگوں کو بغیر کسی معقول وجہ کے، صرف ان کے مذہبی عقائد کی وجہ سے قتل کیا جارہاہے۔ 15 سے زائد شیعہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
#StopShiaKilling#ParachinarUnderAttack#Pcr
#SecureThePARACHINARمعصوم انسانی جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار وہ شرپسند عناصر جو کفر کے فتوے جاری کرتے ہیں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گرفت میں کیوں نہیں آتے ؟
کیا ادارے بے بس ہیں یا پھر ان کی مرضی سے سب ہو رہا ہے ؟؟؟
#SecureTheParachinar
تمہارا یہ جہاد پاراچنار میں آگ لایا ہے تمہارے یہ فتوے لوگوں میں نفرت لے ایا ۔۔۔
کیسا جہاد اور کس کے خلاف جہاد فرض ہے ؟؟؟ ریاست ان تینوں سے پوچھیں کہ جو اپ نے جہاد کا فتوی دیا تھا. پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔۔
#پاراچنار#Parachinar