@saqibkashmiri65 بھ��ئی جان راولپنڈی اسلام آباد میں ابھی اتنی جان پہچان نہیں ہے، کراچی جائیں و��اں جاکر حالات دیکھیں، آپکو بھی پتہ چل جائیگا یہ کیا..... 😁😁😁
دین کا خلاصہ اور اللہ رب العزت کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا آسان اور بہترین نسخہ۔
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
گارنٹی کےساتھ عرض کرتا ہوں کہ صرف 7 دن عمل کی پابندی کرکے دیکھ لے، اللہ ﷻ کےساتھ تعلق میں اضافہ نہ ہوا تو پھر آکر کہنا۔
جزاک الله خیرا
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین انجینئر محمد علی مرزا نے گل ہی مُکا دی ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے دہشتگرد ہے
سلام ہے اس شخص کو جس نے چند لمحوں میں وہ کہانی بیان کردی ہے جو کئی ہارے ہوئے سیاستدانوں کو سمجھ نہیں آرہی
ہمارا معاشرہ اتنا باشعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آجائے تو بیٹی بیاہ دیں گے اور اگر پتہ چل جائے کوئ انسان کا بچہ ان کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے ہم سفر بنانا چاہتا ہے تو پھر تو ہر صورت کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے ۔
خواجہ طارق سے میری پرائیویٹ گفتگو ہوئی ہے۔۔
میں نے کونسا کوئی کشمیر بیچا ہے، کشمیر تو عمران خان نے بیچا ہے۔۔۔
(ثاقب نثار کی آڈیو)
#بھارت_کا_یار_قیدی_804
محسن نقوی نے اپنی ٹیم کو دھمکیاں لگائیں
ملا متقی نے اپنی ٹیم کو تھپکی دی۔۔۔۔
نتیجہ سامنے ہے۔۔۔۔۔
آسٹریلیا کو ہرانے کے بعد راشد خان اور ملا متقی کی گفتگو۔۔۔۔
25 سال بعد جب پردیس س�� واپس آیا نہ ماں ملی نہ باپ💔
ڈاکومنٹس نئیں بنے تھے جس وجہ سے ایمرجنسی فوتگی کی اطلاع سن کر ڈیپورٹ ہو کر آتا تو پہلے جیل کاٹتا اور پھر پاکستان آتا نہ منہ دیکھ سکتا تھا اور نہ ہی جنازہ پڑھ سکتا تھا
پردیسیوں کی بھی بہت مشکل زندگی ہے یار 💔
چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ کی بیٹی نے جوان بیٹے کو کچل دیا اور پھر چیف جسٹس کا بیٹا پولیس پروٹوکول میں مقتول کے گھر پہنچا اور پھر ڈرایا اور دھمکایا
جسٹس شہزاد ملک آپ کے پیدا ہونے آپ کے جج بننے اور پھر آپ کے چیف جسٹس بننے پر لعنت ہو