محترم ٹیچرز!
چونکہ تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں تو آپ ان دنوں میں ایسے کام۔سرانجاک دے سکتے ہیں جو پڑھائی والے دنوں میں نہیں کر پاتے
- سکولز میں پودے لگانا
- ریکارڈ ترتیب دینا، covers تبدیل کرنا، رجسٹرڈ پر ٹائٹلز لگانا
- کسی بھی مضمون کے نوٹس بنانا
سکول کی آرائش
#TeachersOnRoads
ساہیوال نے اپنی تاریخ میں اتنا بڑا احتجاج نہیں دیکھا۔ آج ساہیوال کی عوام اور گورنمنٹ ملازمین نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی قیادت کے ��اتھ کھڑے ہیں اور اپنی قیادت کی ایک آواز پہ لبیک کہنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔
#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
#اگیگا