مون فلاور کے پھول اور دنیا و جنت کے تمام گلاب کے پھولوں کے بے حساب گنا زیادہ یا اللہ آپ درود و سلام بھیجیں آقا دو جہاں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آمین
برووالیا پھول دنیا و جنت کے گلاب کے پھول وقت کے ھر لمحہ کے نباتات جمادات معدنیات نظام ��مسی وکہکشاں مخلوقات درختوں پھولوں پھلوں کے بےحساب گنا زیادہ یا اللہ آپ درود و سلام بھیجیں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللھم صل علی محمد وآل محمد و بارک وسلم آمین
کاؤس لپ Cowslip اور گلاب کے پھول وقت نباتات جمادات معدنیات نظام شمسی نظام کہکشاں کے تمام تر مخلوقات کے بارشوں کے بےحساب گنا یا اللہ تعالیٰ آپ درود و سلام بھیجیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل محمد و بارک وسلم آمین
کیلنڈیولا Calendula اور گلاب کے پھول وقت نباتات جمادات معدنیات نظام شمسی نظام کہکشاں کے تمام تر مخلوقات کے بارشوں کے بےحساب گنا یا اللہ تعالیٰ آپ درود و سلام بھیجیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل محمد و بارک وسلم آمین
جنگیں نعروں سے نہیں حکمت عملی اور ٹکنالوجی سے جیتی جات�� ھیں۔ ایران امریکہ جنگ کے معاملے میں عراق لیبیا اور افغانستان کی جنگوں پر نظر ڈالی جائے تو ایران کی موجودہ کیفیت اسی طرف جا رھی ھے اس لیئے ایران کو حکمت و دانائی اور عوام کا تحفظ کو مد نظر رکھ کر ایران کو لچکدار رینا ھو گا
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے ��یے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں
اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
کل پھر سیاسی ورکر کا خون ہوگیا سیاسی لیڈران ہر دور میں اپنے اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں ان کے ورکر جو انہیں اقتدار میں لاتے ہیں ہمشہ لاٹھیاں کھا تے ہیں اور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں سیاسی ورکر کے مرنے پر خون صرف انکوائری کی حد تک چلتا ہے اور پھر ہمیشہ کے لیے دنیا میں سوکھ جاتا ہے
عورت ستر یعنی پردہ کو کہتے ہیں خالق کائنات نے عورت کو اتنا اعلی نوازا ہے کہ اس کی پیدائش فرشتوں کے سامنے بھی ظاہر نہ کی اور آ دم علہ اسلام کی پسلی سے پیدا کیا یورپ نے اس کے وجود کو بگاڑ دیا گھر کی مالکہ کی بجائے اس کو کمانے کی ایک مشین بنا کرمشقت پر ڈال کر ذہنی مریض بنا دیا ہے
نظریہ پاکستان کا مخالف دشمن پاکستان ھے پاکستان معدنیات سے مالامال اندرونی و بیرونی ملک دشمننان پاکستان نے غلظ پالیسوں اور کثیرمالیاتی نظام اور پروٹوکول کلچر کی بدولت اس ایٹمی ملک کو معاشی بحران میں ڈالا ھوا ھے اب لازم ھے ملک میں نفاذ اسلام کریں اور ملک کو تمام بحرانوں سے بچائیں
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں
اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ و��عَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں
اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
وینٹی لیٹر پر پڑے وجود کی دیکھ بھال صیح طریقہ پر نہ کی جائےوینٹی لیٹر منہ سے ہٹ جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے پاکستان کو IMF اسی کوشش میں ھیں کہ پاکستان کو موت کے منہ میں د��کیل دیا جائے ان پاکستان دشمن عناصر سے جان چھڑانے اور انہیں ملک سے بھگانے کا واحد حل پاکستان میں نفاذ اسلام ہے
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب آ دمی سسک سسک کر مر جائے گا یہ قتل کس کےہاتھوں لکھا جائے گا ڈاکٹر/ دوائیاں/ بنانے والی کمپنی یا پاکستان کا حکمران شیشے میں اپنی شکل آپ خود دیکھ سکتے ہیں پاکستان میں نفاز اسلام کردیں نہ مہنگائی رہے گی نہ کمیشن مافیا اور نہ کوئی خود کشی کریگا
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں
اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما ص��یت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
عورتوں/مردوں کو لمبی قطاروں میں گھنٹہ گھنہ کھڑا کر کے انہی کے پیسوں سے آ ٹا دینے والو اپنے کثیر اخراجات فری بجلی فری پیٹرول بھاری پروٹوکول لینے والو کبھی یہ دیکھا ہے کہ جو بھی آپ نے بویا ہے اس کو کاٹو گے غریب بیچارہ تو ہر دور میں دھکے کھاتہ ہے تمھاری اولادیں دھکے کھائیں گی
سسکیوں کی اواز تھی ادھی رات تھی گھبرا کر زوجہ مبارکہ اٹھی ساتھ جا کر پوچھا اپ کیوں روتے ھیں فرمایا اپنی امت کی بخشش مانگتا ھوں ھم سارا دن پگھلتی برف کی طرح اپنے اپ کو ضائع کرتےھیں اپنے اپ کو اور پاکستان کو قیمتی بنا لیں قیام پاکستان کے مقصد نفاز اسلام پاکستان کو پورا کرلیں
کتا اپنے مالک کا ھمیشہ ادھی روٹی کھا کر ساری رات اس گھر کی نگرانی کرتا ھے مر جاتاھے لیکن چور. ڈاکو کو داخل نہیں ھونے دیتا کتا نجس پلید جانور ھے دوسری طرف ھم شرف اعلیٰ مقام اپنے ملک سے بے وفائی کرتے ھیں کرپشن کمیشن ملاوٹ دھوکہ ھر وقت تیار رھتے ھیں کچھ ھوش کریں نفاز اسلام کریں
پٹرول بم عوام پر گرانے کی بجائے ھم کچھ عوام کا خیال کرتے ھمارا ضمیر اتنا مردہ ھے کہ پروٹوکول کلچر قائم وزرا ومشیروں اور بیوروکریسی کی لمبی لائن لگا کر بھکاریوں کی طرح قرضے مانگ کر اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے پاکستان کو قرضوں میں جھکڑتے جائیں گے کاش ھم پاکستان کے خیر خواہ ھوتے
توھین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور توھین قران پاک سویڈن اور ھالینڈ میں ھونے والے واقعات عالم اسلام کے حکمرانوں کی بزدلی اور ھوس اقتدار کا نتیجہ ��ے کفر میں یہ جرات نہیں کہ وہ ایمان والوں کے اگے ٹھہر سکیں ھماری کمزوری نے کفر کو جرات دی ھے کہ وہ توھین کرے زبردست احتجاج کرنا چاھیے