@QasimKhanSuri اگر فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے سے ملک بہتر ہو سکتا ہے تو کیوں نہ سب سے پہلے اس سیاسی جماعت اور لیڈر کابائیکاٹ کیا جائے جو فوج کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آیا۔ اور بعد اسی ہاتھ کو کاٹا جس نے اس پر احسان کیا۔
ممتاز مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے ٹی وی پروگرام کے دوران ایک کالر نے سوال کیا کہ وہ پاکستان کے موجودہ ماحول کو کیسے دیکھتے ہیں جہاں ایک بڑی سیاسی شخصیت عمران خان جیل میں ہے ملک میں ایک گھٹن کا ماحول ہے اور ایسی ہی پابندیاں لگی ہوئی نظر آرہی ہیں جیسے ضیاء الحق کے دور میں تھیں تو کیا یہ قوم کا عروج و زوال نہیں ہے ؟ اس پر جاوید غامدی نے کیاجواب دیا خود سن اور دیکھ لیں ۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
ہم نے آج جیتا ہے وہ امتحان
دنیا میں گونجتا ہے نامِ پاکستان
جب ہم پر کوئی حملہ کر دے تو
دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم
اور امن کی بات ہو تو
آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@CMShehbaz You are great, My Respected PM. Thank you so much for your untiring efforts! After the war is over, your kind effort is needed to Pak economy. Acommon man is great distress. May Allah bless you!
پنجاب یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور سکالرشپ پانے والیپنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاپر
افشاں لطیف اپنی ایم۔اے اور دیگر تعلیمی ڈگریوں پر پکوڑے اور سموسے رکھ کر بیچتے ھوئے
415 روپے لٹر پٹرول۔۔
اس ہائیبرڈ حکومت کی جان کو صرف غریب ہی نہیں۔۔
مڈل کلاس والے بھی رو رہے ہیں۔
جھولیاں اٹھا اٹھا کر بدعائیں دے رہے ہیں۔
سفارتی کامیابیاں لوگوں نے کھانی نہیں۔
کسے۔۔۔۔دے بچو
ایران سے تیل منگواو۔۔جہاں زخیرہ کرنے کی گنجائش بھی نہیں۔
اپنی لیوی کے چکر میں IMF کے پالتو مت بنو۔۔
ٹیکس ٹارگٹس پورے کرنے کے چکر میں
عوام کو مت مارووووووو
(اسد آر چوہدری)
عمران خان کا وکیل نعیم اعجاز بھی خان صاحب کے جرائم کی داستان سنانے لگا۔ القادر ٹرسٹ، ہیروں کا ہار ،قبر پر سجدے پر نیازی کے وکیل تھوک دیا لیکن یوتھیے نہیں مانے گے